- سوہنی دھرتی ترسیلاتِ زر پروگرام میں ڈائمنڈ کیٹیگری متعارف
- چیف جسٹس کی سنڈیکیٹ اجلاس میں شرکت؛ قائد اعظم یونیورسٹی میں طلبہ یونین کی بحالی کا فیصلہ
- پاکستان کی ترقی کے لیے 2017 کے سازشیوں کو انجام تک پہنچانا ہوگا، نواز شریف
- نگراں وزیراعلیٰ سندھ نے جامعہ کراچی میں اساتذہ کی ہڑتال کا نوٹس لے لیا
- کینیڈا میں سکھ رہنما قتل کے بعد بی جے پی کے ارکان کے اوسان خطا ہوگئے
- ایشین گیمزوالی بال؛ پاکستان جنوبی کوریا کو شکست دیکرکوارٹر فائنل میں پہنچ گیا
- انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی گراوٹ مسلسل جاری
- روپے کی قدر بہتر ہونے سے پیٹرول کی قیمت میں 12 روپے تک کمی کا امکان
- کراچی کو اسٹریٹ کرائمز سے پاک کرنے کیلیے پولیس اوررینجرز کے مشترکہ آپریشن کی منظوری
- مصنوعی مٹھاس ڈپریشن کا سبب بن سکتی ہے، تحقیق
- 22 ایٹم بموں کی طاقت کے برابر سیارچہ دنیا سے ٹکرانے کی پیشگوئی
- نواز شریف کی واپسی سے متعلق پروپیگنڈا کرنے والوں کو جلد جواب دیں گے، مریم نواز
- بجلی اور پیٹرول کی قیمتوں کیخلاف خواجہ سرا کمیونٹی کا احتجاج
- ورلڈ کپ 2023 کے لیے انعامی رقم کا اعلان
- کراچی میں راہ چلتی خاتون کو ہراساں کرنے کا ایک اور واقعہ سامنے آ گیا
- امید ہے آنے والے دنوں میں بجلی کے بل زیادہ نہیں آئیں گے، نگراں وزیراعظم
- شالیمار ایکسپریس ٹرین بند نہیں کی گئی، ریلوے حکام
- لاہور میں 40 سالہ شخص کو بیٹی نے گولی مار دی
- نجی ہوٹل سے مفت کھانا کھانے والے ایس ڈی او کو 50 لاکھ ہرجانے کا نوٹس
- دی جنریٹر از بیک؛ حسن علی کی ٹویٹ وائرل
پُرانی ڈیوائسز والے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے انتباہ جاری

کیلیفورنیا: پُرانی ڈیوائسز استعمال کرنے والے اینڈرائیڈ صارفین کے حوالے سے انتباہ جاری کیا گیا ہے کہ آئندہ ہفتے سے ان کے فون ہیک کیے جانے کے خطرات ہیں۔
جاری کی گئی فہرست میں ایسی 47 ڈیوائسز ہیں جو ہیکنگ سے متاثر ہوسکتے ہیں۔ ان ڈیوائسز میں سام سنگ گلیکسی اور سونی ایکسپیریا کے متعدد فون موجود ہیں۔
یہ انتباہ ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب گوگل نے اینڈرائیڈ 4.4 ورژن (کِٹ کیٹ) کے لیے سپورٹ ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
گوگل کی جانب سے یہ سپورٹ یکم اگست سے ختم کر دی جائے گی اور اس تاریخ کے بعد کوئی گوگل اپ ڈیٹس جاری نہیں کی جائیں گی۔
سپورٹ ختم ہونے کے بعد صارفین ایپس اپ ڈیٹ نہیں کر سکیں گی جس کا مطلب ہے کہ کچھ عرصے بعد یہ ڈیوائسز کی سیکیورٹی کم زور ہوجائے گی۔
نیچے دی گئی فہرست میں وہ ڈیوائسز موجود ہیں جن کو ہیک کیے جانے کے خطرات ہیں۔
- Samsung Galaxy S4 Mini LTE GT-i9195 1.5GB RAM 8GB
- Samsung Galaxy Note II GT-N7100 2GB RAM 16GB
- Samsung Galaxy Note II GT-N7100 2GB RAM 16GB
- Samsung Galaxy Grand Neo Plus GT-i9060I Dual SIM 1GB RAM
- Samsung Galaxy K Zoom SM-C115 2GB RAM
- Samsung Galaxy A7 SM-A700F 2GB RAM 16GB
- Samsung Galaxy J1 DuoS SM-J100H Dual SIM 512MB RAM
- Samsung Galaxy Ace Style SM-G310H 512MB RAM
- Samsung Galaxy Xcover 3 SM-G388F 1.5GB RAM 8GB
- Samsung Galaxy Note Edge SM-N915F 3GB RAM 32GB
- Samsung Galaxy Trend 2 Lite SM-G318H 512MB RAM
- Samsung Galaxy J1 SM-J100H 512MB RAM 4GB
- Samsung Galaxy Note 3 Neo LTE+ SM-N7505 2GB RAM 16GB
- Samsung Galaxy Grand Prime SM-G530F 1GB RAM 8GB
- Samsung Galaxy S5 Plus SM-G901F 2GB RAM 16GB
- Samsung Galaxy S III LTE GT-i9305 16GB
- Samsung Galaxy Young 2 SM-G130H Dual SIM 512MB RAM
- Sony Xperia E4g E2003 1GB RAM
- Sony Xperia T3 D5103 1GB RAM
- Sony Xperia C3 D2533
- Sony Xperia E3 D2203 1GB RAM
- Sony Xperia E4 E2105 1GB RAM
- Sony Xperia C3 Dual D2502
- LG G2 Mini D610 Dual SIM 8GB
- LG G Flex D955 2GB RAM 32GB
- LG F60 D390 1GB RAM
- LG L70 D320 1GB RAM
- LG L20 Dual SIM 512MB RAM
- LG L40 D160 512MB RAM
- HTC Desire 610 1GB RAM
- HTC Desire 620G
- HTC One Mini 2 1GB RAM 16GB
- HTC Desire 320 1GB RAM
- HTC Desire 820 2GB RAM 16GB
- HTC Desire 320 1GB RAM
- HTC One Mini 1GB RAM 16GB
- HTC One Max 2GB RAM 16GB
- HTC Desire 620 1GB RAM
- HTC Desire 816 1.5GB RAM
- HTC Desire 626 1GB RAM 16GB
- HTC Desire Eye 2GB RAM 16GB
- CAT S50 2GB RAM
- CAT B15Q Dual SIM 1GB RAM
- Huawei Ascend Mate 2GB RAM
- Yota Devices YotaPhone 2 2GB RAM 32GB
- Alcatel OneTouch Pixi 3 4027D Dual SIM 512MB RAM
- Doro Liberto 820 Mini 512MB RAM
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔