- لاہور؛ 9 لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، ریکوری پر مامور رکشہ ڈرائیورساتھیوں سمیت گرفتار
- اسپین کے غار سے ملنے والی سینڈل ہزاروں سال پرانی قرار
- سیڑھیاں چڑھنا فالج کے خطرات کم کرتا ہے، تحقیق
- سائفر کیس؛ چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت بعد ازگرفتاری پر سماعت کل ہوگی
- 5 سالہ بیٹے کو قتل کر کے کھا جانے والی ماں کو بری کردیا گیا
- دوابہ پولیس اسٹیشن حملہ؛ اہلکارکی فائرنگ سے ایک خودکش بمبار ہلاک ہوا، ڈی پی او
- مصر؛ تیز رفتار ٹرین میں بچی کی پیدائش
- کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقوں کے نمبرز تبدیل
- کراچی میں نالوں میں کچرا پھینکنے والے افغانیوں کے خلاف آپریشن
- ’’ورلڈکپ؛ کپتان بابراعظم کو جارحانہ باڈی لینگویج اپنانا ہوگی‘‘
- گجرات میں اپنی نوعیت کا منفرد واقعہ، نیکیاں فروخت کرنیوالا گرفتار
- ٹانگوں سے محروم غانم المفتاح نے ہاتھوں سے چلتے ہوئے طواف کیا
- اسلام آباد؛ سی ٹی ڈی کا حساس اداروں کے ہمراہ سرچ آپریشن، 800 افغان باشندے گرفتار
- ورلڈکپ؛ بھارتی کمنٹیٹر نے ’شاہین‘ کو بابراعظم سے زیادہ اہم قرار دیدیا
- امریکا میں زہریلی مادہ لے جانے والا ٹرک الٹ گیا؛ 5 افراد ہلاک اور5 زخمی
- حکومت نے پیٹرول کی قیمت کم کرکے گیس کی بڑھادی، سراج الحق
- عمرے کی آڑ میں سعودی عرب جانے والا بھکاریوں کا گروہ ایئرپورٹ سے آف لوڈ
- ملک بھر میں کریک ڈاؤن کے دوران دس ہزار بجلی چور گرفتار
- ورلڈکپ؛ رضوان کی حسن علی کو مالا پہنانے، گلاب دینے کی تصاویر وائرل
- ترک پارلیمنٹ کے باہر خود کش حملہ اور فائرنگ
شوہر جلد ہی اداکاری کی دنیا میں قدم رکھیں گے، دھونی کی اہلیہ کا انکشاف

مہندرا سنگھ دھونی ایکشن فلمیں کرتے اچھے لگیں گے، اہلیہ ساکشی (فوٹو: فائل)
سابق بھارتی کپتان مہندرا سنگھ دھونی کی اہلیہ ساکشی نے انکشاف کیا ہے کہ انکے شوہر جلد ہی اداکاری کی دنیا میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔
پریس کانفرنس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ساکشی دھونی نے کہا کہ کرکٹ سے کنارہ کشی اختیار کرنے کے بعد مہندرا سنگھ دھونی اداکاری کی دنیا میں جلد قدم رکھیں گے، وہ کیمرے سے نہیں شرماتے اگر انکے مطابق فلم ہوئی تو ضرور کریں گے۔
ساکشی نے کہا کہ دھونی ایکشن فلمیں کرتے ہوئے اچھے لگیں گے کیونکہ وہ ہمیشہ ایکشن میں رہتے ہیں۔
دھونی اہلیہ کی جانب سے پریس کانفرنس پروڈکشن ہاؤس کی پروموشن کیلئے رکھی گئی تھی، سابق کرکٹر نے سال 2019 میں دھونی انٹرٹینمنٹ کے نام سے سنگ بنیاد رکھا تھا۔
انکی پروڈکشن میں بنائی فلموں میں Roar of the Lion، The Hidden Hindu اور Blaze شامل ہیں۔
واضح رہے کہ ایم ایس دھونی واحد کپتان ہیں جنہوں نے تین آئی سی سی ٹورنامنٹ کی ٹرافیاں جیتی ہیں جن میں ون ڈے ورلڈ کپ، ٹی20 ورلڈکپ اور آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی شامل ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔