- کراچی میں طیاروں پر لیزر لائٹس مارنے کے واقعات میں پھر اضافہ
- الیکشن سے قبل چیئرمین پی ٹی آئی کی مشکلات میں اضافہ دیکھ رہا ہوں، منظور وسان
- نواز شریف کی واپسی سے صرف آئین شکن پریشان ہیں، مریم نواز
- امریکا میں 62 سالہ بیوی نے قریب المرگ شوہر کو گولی ماردی
- لاہور چڑیا گھر، سفاری پارک کی اَپ گریڈیشن، سمری الیکشن کمیشن کو ارسال
- ہردیپ سنگھ کے قتل میں کینیڈین وزیراعظم کا بھارت مخالف واضح مؤقف قابل ستائش ہے، سکھ رہنما
- عمران خان کے بغیر کوئی بھی الیکشن غیرآئینی ہوگا، تحریک انصاف
- کوئٹہ پولیس کا بجلی چوری کا الزام لگا کر شہری پر بہیمانہ تشدد، ویڈیو وائرل
- خواجہ سراؤں کی مبینہ خرید و فروخت؟
- ایشین گیمز؛ پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کو سیمی فائنل میں سری لنکا کے ہاتھوں شکست
- نیوزی لینڈ کی طرز پر برطانیہ میں بھی سگریٹ پر پابندی کیلیے غور شروع
- کراچی میں فلیٹ میں گیس لیکیج کے دھماکے میں بہن بھائی جھلس کرزخمی
- آشوب چشم؛ پنجاب میں غلط انجیکشن لگنے سے متعدد افراد بینائی سے محروم
- بخار کی دوا پیڈولل سسپشن کا ایک بیچ غیر معیاری قرار
- کراچی میں اقوام متحدہ کے غیرملکی اہلکار سے فون چھیننے والا ملزم گرفتار
- اسرائیلی فوج کی فائرنگ میں مزید 2 فلسطینی نوجوان شہید
- الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے؛ بھارتی میڈیا کی کینیڈا کو ایٹمی حملے کی دھمکی
- افریقی ملک بینن میں اسمگل شدہ پیٹرول کے ڈپو میں آتشزدگی؛ 35 ہلاکتیں
- سرگودھا؛ بگڑے رئیس زادے کی ٹریفک پولیس اہلکار کو کچلنے کی کوشش
- صومالیہ؛ چیک پوسٹ پر بم دھماکے میں 20 افراد ہلاک اور45 زخمی
جی ایچ کیو حملہ کیس؛ شہریار آفریدی کی ضمانت منظور، فوری رہائی کا حکم

(فوٹو: فائل)
راولپنڈی: جی ایچ کیو حملہ کیس میں شہریار آفریدی کی ضمانت منظور کرتے ہوئے عدالت نے فوری رہائی کا حکم دے دیا۔
لاہور ہائی کورٹ کے راولپنڈی بینچ نے جی ایچ کیو حملہ کیس میں شہریار آفریدی سمیت دیگر کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کی، جس میں عدالت نے شہریار آفریدی اور 5 دیگرکی ضمانتیں منظور کرلیں۔
جسٹس انوار الحق پنوں اور جسٹس صفدر سلیم شاہد پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی اور تمام گرفتار ملزمان کو 2، 2 لاکھ روپے مالیت کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دے دیا۔
واضح رہے کہ تحریک انصاف کے تمام کارکنوں کو تھانہ اے آر بازار پولیس نے گرفتار کیا تھا۔ شہریار آفریدی کے علاوہ ضمانت ملنے والوں میں بالاج خان، شیر سکندر، عصمت خان، حیدر اور خاتون کارکن نازیہ بی بی شامل ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔