چیئرمین پی ٹی آئی کی 6 مقدمات دوسری عدالت منتقلی کی درخواستیں مسترد

ویب ڈیسک  جمعرات 27 جولائی 2023
—فائل فوٹو

—فائل فوٹو

اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف 9 مئی واقعات سمیت جعلسازی سے متعلق 6 مقدمات دوسری عدالت منتقلی کی درخواست پر محفوظ شدہ فیصلہ سنا دیا۔ 

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے چیئرمین پی ٹی آئی کی 6 مقدمات دوسری عدالت منتقلی کی درخواستیں مسترد کردیں۔

فیصلے کے مطابق بشری بی بی کی جعلسازی کا مقدمہ دوسری عدالت منتقل کرنے کی درخواست بھی مسترد کردی گئی۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔