محرم الحرام؛ اسلام آباد میں موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک  جمعرات 27 جولائی 2023
—فائل فوٹو

—فائل فوٹو

 اسلام آباد: محرم الحرام میں سیکورٹی خدشات کے پیش نظر موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ 

وزارت داخلہ نے باضابطہ طور پر پی ٹی اے کو مراسلہ ارسال کیا جس کے بعد پی ٹی اے کے نوٹی فکیشن نے جاری کیا جس میں کہا گیا کہ اسلام آباد کے مخصوص اور حساس علاقوں میں دوران جلوس موبائل فون سروس بند رکھی جائیں گی۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔