- سوات کی تاریخ میں پہلی بار ویمن کرکٹ لیگ کا کامیاب انعقاد
- لاہور: قبروں سے بچوں کی لاشیں نکالنے والا ملزم گرفتار
- حسن علی کا فیلڈنگ میں ’’فٹبال اسکلز‘‘ کا استعمال، ساتھی کرکٹرز مُسکرا پڑے
- ملک میں جاری مہنگائی کو کنٹرول کرنے کیلیے خصوصی کمیٹی قائم
- قبائلی اضلاع کی ترقی اور مسائل کے حل کیلئے کمیٹی قائم
- مستونگ دھماکے کا ایک اور زخمی چل بسا، اموات 61 تک پہنچ گئیں
- پنجاب کی نگراں حکومت کا سرکاری اسپتال تاجر برادری کے حوالے کرنے کا فیصلہ
- حکومت سندھ نے غیر قانونی تارکین وطن کی واپسی کیلیےعمل درآمد کمیٹیاں قائم کردیں
- ورلڈ کپ: پاکستان کو دوسرے وارم اپ میچ میں بھی شکست
- دودھ کی سرکاری قیمت 200 روپے مقرر، شہر میں پہلے ہی 230 میں فروخت ہورہا ہے
- 2023 کا طبعیات کا نوبل انعام تین سائنس دانوں کے نام
- اسلام آباد: کرین کے نیچے دب کر تین مزدور جاں بحق
- بھارت میں کرکٹ ورلڈ کپ کے ناقص انتظامات سے شائقین پریشان
- امریکی شہریت کیلیے خاتون نے ٹرین کی چھت پر بچے کو جنم دیدیا
- ٹانک میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 10 دہشت گرد ہلاک
- کراچی میں ایک اور بڑی کارروائی، 20 کروڑ کے اسمگل شدہ سگریٹ اور گٹکا برآمد
- جی ڈی اے، جے یو آئی اور ایم کیو ایم کا نگراں وزیراعلیٰ سندھ پر عدم اعتماد کا اظہار
- ایشین گیمز کرکٹ: پاکستان ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی
- الٹا چورکوتوال کو ڈانٹے؛بھارت کا41 کینیڈین سفارتکاروں کو ملک چھوڑنے کا الٹی میٹم
- ورلڈکپ 2023: شاہد آفریدی نے شاداب اور فخر زمان سے امیدیں باندھ لیں
کراچی؛ ایم پی اے اسلم ابڑو کے بھائی اور بھتیجے کے قتل میں اہم پیشرفت

فوٹو : اسکرین گریب
کراچی: ڈیفنس میں ایم پی اے اسلم ابڑو کے بھائی اور بھتیجے کے قتل کے واقعے کی تفتیش میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔
پولیس حکام کے مطابق فائرنگ کے واقعے میں استعمال کی جانے والی گاڑی کے مالک تک پولیس پہنچ گئی، گاڑی قانونی ہے اور کئی مرتبہ فروخت ہوئی ہے۔
پولیس نے بتایا کہ گاڑی جس کے زیر استعمال تھی اسے پولیس نے حراست میں لے لیا، واقعے میں مجموعی طور پر پولیس نے 2 افراد کو حراست میں لیا ہے جن سے پوچھ گچھ جاری ہے۔
مزید پڑھیں؛ کراچی میں کار پرفائرنگ سے ایم پی اے کا بھائی اور بھتیجا جاں بحق
ڈیفنس میں ڈبل کیبن گاڑی پر فائرنگ کے واقعے کا مقدمہ تاحال درج نہیں کیا جا سکا، پولیس مقتولین کے اہلخانہ کی جانب سے مقدمہ کا اندراج کرانے کا انتظار کر رہی ہے۔ ابتدائی تفتیش کے دوران فائرنگ کا واقعہ ذاتی دشمنی شاخسانہ ہے۔
واضح رہے کہ 26 جولائی کو ڈیفنس فیز سیون میں عائشہ مسجد کے قریب موٹر سائیکل سوار ملزمان نے کار پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایم پی اے اسلم ابڑو کا بھائی اور بھتیجا جاں بحق ہوگئے تھے جبکہ 2 افراد شدید زخمی ہوئے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔