- دوسرے صوبے کے ڈومیسائل والے امیدواروں کے امتحانات نہیں لیے گئے، ایس پی ایس سی
- محمد حفیظ پی سی بی ٹیکنیکل کمیٹی سے مستعفی
- سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا نظر ثانی کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا
- کینیڈا کے اسکولوں میں ’’ہم جنس پرستی‘‘ پڑھانے کےخلاف بڑے پیمانے پر احتجاج
- شاہین آفریدی کے ولیمے کی پروقار تقریب، ساتھی کرکٹرز کی شرکت
- آصف زرداری کی چوہدری شجاعت سے اہم ملاقات، سیاسی صورت حال پر گفتگو
- شہباز شریف اور حمزہ کیخلاف نیب ریفرنس بحال ہوگئے
- ڈالر 260 روپے تک آجائے گا، حکومت نے خوش خبری سنادی
- گھریلو صارفین کیلیے گیس کی قیمت میں اضافہ کریں گے، وفاقی وزیر توانائی
- اگر 2018 کی طرز پر انتخابات ہوئے تو سخت مزاحمت ہوگی، جے یو آئی
- 4 ڈالر کی پینٹنگ لاکھوں ڈالر مالیت کی نکلی
- ورلڈ کپ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کل ہوگا
- زرمبادلہ کے ذخائر کی ہفتہ وار رپورٹ جاری؛ 5 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کا اضافہ
- کچے کے ڈاکوؤں کیوجہ سے پاکستان کے شعبہ ہوا بازی کو بڑا دھچکا
- قیدیوں نے جیل میں ڈسکو،چڑیا گھر،سوئمنگ پول اور جوا خانہ کھول لیا
- سیف سٹی منصوبہ؛ لاہور سمیت دیگر شہروں میں ایک سال تعطل کے بعد ای چالان کا آغاز
- نئے ایم ڈی سائٹ غضنفر قادری نے چارج سنبھال لیا، غیر حاضر افسران سے وضاحت طلب
- پی آئی اے کی نجکاری میں کسی ملازم کو فارغ نہیں کیا جائیگا، وفاقی وزیر
- سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 8 دہشت گرد ہلاک، سہولت کاروں سمیت 5 گرفتار
- ابتدائی مراحل میں کینسر کی تشخیص کے لیے نیا پیپر ٹیسٹ وضع
150 فٹ طویل سینڈوچ منٹوں میں کھالیا گیا

امریکہ میں خیراتی مقصد کے لیے 150 فٹ طویل سینڈوچ تیار کیا گیا ہے۔ فوٹو: بشکریہ فوکس نیوز
پینسلوانیا: امریکہ میں ایک فلاحی مقصد کے لیے دنیا کے طویل ترین سینڈوچ میں سے ایک بنایا گیا ہے۔ اسے لبنان بولونا سینڈوچ کا نام دیا گیا تھا جس کی کل لمبائی 150 فٹ طویل تھی۔
پینسلوانیا میں لبنان نامی علاقے میں رضاکاروں کے دن رات کی محنت سے یہ سینڈوچ تیار کیا ہے جسے ایک میلے میں رکھا گیا تھا۔ یہ ایک خاص سینڈوچ ہے جو اپنی خوشبو اور ذائقے کی وجہ سے دنیا بھر میں مقبول ہے۔
تمام ضروری اجزا کے ساتھ بنایا گیا طویل ترین سینڈوِچ منٹوں میں کھالیا گیا۔ ہر ایک فٹ سینڈوچ کی قیمت 100 ڈالر تھی۔ اس سے حاصل ہونے والی رقم علاقے کے غریب لوگوں کی غذائی مدد میں خرچ کی جائے گی جو لبنان وادی کہلاتا ہے۔
سینڈوچ کی تیاری میں پنیر کے 600 ٹکڑے اور 1200 سینڈوچ سلائس استعمال کی گئی تھیں۔ ایک فٹ ٹکڑے میں 6 سینڈوچ شامل تھے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔