- معلم کے تشدد سے زخمی ہونے والا زیرِعلاج لڑکا دم توڑ گیا
- اسلام آباد ایئرپورٹ کا مرکزی رن وے 5 دن کیلیے بند رہے گا
- بجلی چوروں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری؛ 18 روز کے دوران 3674 مقدمات درج
- کالج سے بیدخلی کا چھپانے کیلیے ماں کو قتل کرنے والی طالبہ پر فرد جرم عائد
- کراچی میں طیاروں پر لیزر لائٹس مارنے کے واقعات میں پھر اضافہ
- الیکشن سے قبل چیئرمین پی ٹی آئی کی مشکلات میں اضافہ دیکھ رہا ہوں، منظور وسان
- نواز شریف کی واپسی سے صرف آئین شکن پریشان ہیں، مریم نواز
- امریکا میں 62 سالہ بیوی نے قریب المرگ شوہر کو گولی ماردی
- لاہور چڑیا گھر، سفاری پارک کی اَپ گریڈیشن، سمری الیکشن کمیشن کو ارسال
- ہردیپ سنگھ کے قتل میں کینیڈین وزیراعظم کا بھارت مخالف واضح مؤقف قابل ستائش ہے، سکھ رہنما
- عمران خان کے بغیر کوئی بھی الیکشن غیرآئینی ہوگا، تحریک انصاف
- کوئٹہ پولیس کا بجلی چوری کا الزام لگا کر شہری پر بہیمانہ تشدد، ویڈیو وائرل
- خواجہ سراؤں کی مبینہ خرید و فروخت؟
- ایشین گیمز؛ پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کو سیمی فائنل میں سری لنکا کے ہاتھوں شکست
- نیوزی لینڈ کی طرز پر برطانیہ میں بھی سگریٹ پر پابندی کیلیے غور شروع
- کراچی میں فلیٹ میں گیس لیکیج کے دھماکے میں بہن بھائی جھلس کرزخمی
- آشوب چشم؛ پنجاب میں غلط انجیکشن لگنے سے متعدد افراد بینائی سے محروم
- بخار کی دوا پیڈولل سسپشن کا ایک بیچ غیر معیاری قرار
- کراچی میں اقوام متحدہ کے غیرملکی اہلکار سے فون چھیننے والا ملزم گرفتار
- اسرائیلی فوج کی فائرنگ میں مزید 2 فلسطینی نوجوان شہید
چین کی غنڈہ گردی کے خلاف صف آرا ممالک کے ساتھ کھڑے ہیں، امریکا

—فائل فوٹو
واشنگٹن: امریکا نے ایشیا پیسفک میں بیجنگ کے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ کو خطرہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ چین کی ’غنڈہ گردی‘ کے خلاف صف آرا ممالک کے ساتھ کھڑے ہیں۔
الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق آسٹریلیا میں اپنے ہم منصب سے دوطرفہ مذاکرات کے آغاز سے قبل امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے کہا کہ ہم نے بحیرہ مشرقی چین سے لے کر جنوبی بحیرہ چین تک یہاں کے جنوب مغربی بحر الکاہل تک پریشان کن (چینی) جبر دیکھا ہے۔
پینٹاگون کے سربراہ نے مزید کہا کہ “ہم اپنے اتحادیوں اور شراکت داروں کی حمایت جاری رکھیں گے کیونکہ وہ (چین) کے غنڈہ گردی پر مشتمل رویے سے اپنا دفاع کرتے ہیں۔”
علاوہ ازیں رواں ہفتے امریکی الزامات کے بارے میں پوچھے جانے پر چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا تھا کہ بیجنگ “اثر و رسوخ کے لیے کسی بھی ملک سے مقابلہ کرنے میں دلچسپی نہیں رکھتا”۔
انہوں نے صحافیوں سے کہا تھا کہ چین اور بحرالکاہل کے جزیرہ نما ممالک کے درمیان تعاون کھلا اور شفاف ہے اور ممالک کی خودمختاری اور مرضی کا مکمل احترام کرتا ہے، ہم کبھی بھی کسی سیاسی معاملے کو جوڑتے ہیں اور نہ ہی کسی تیسرے فریق کو نشانہ بناتے ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔