- ورلڈکپ؛ شائقین کیلئے ایک بار پھر ’’موقع موقع‘‘ کی طرز پر گانا ریلیز کردیا
- بجلی کی قیمت میں ایک بار پھر اضافے کا امکان
- کراچی لنک روڈ پر ٹرانسپورٹرز کا دھرنا، پٹرولیم مصنوعات کی قلت کا خدشہ
- بھارتی ریاست منی پور میں نسلی فسادات پھر بے قابو؛ ہلاکتیں
- کراچی؛ 5 افراد کے مقدمہ قتل میں 2 ملزمان کی اپیل منظور، بری کرنے کا حکم
- کراچی میں منحرف پی ٹی آئی کونسلرز کیخلاف کارروائی نہیں بنتی، ڈی جی لا الیکشن کمیشن
- ورلڈکپ؛ عرفان پٹھان نے ٹاپ فور ٹیموں میں پاکستان کو شامل نہیں کیا
- امریکی سفارتکار کا دورہ خیبرپختون خوا، ایف سی اور پولیس آئی جیز سے ملاقات
- کراچی کی فضا انتہائی مضر صحت ہو گئی، دنیا میں آلودگی کے اعتبار سے پہلے نمبر پر
- متنازع ٹویٹس کیس؛ اعظم سواتی کیخلاف دائمی وارنٹ جاری
- ماہرین آثار قدیمہ نے نئی زبان دریافت کرلی
- بھتیجی کو سوتیلا قرار دیکر وراثت سے محروم کرنے کیلئے چچا کی درخواست مسترد
- سعودی قومی دن کے موقع پر روایتی لباس پہننا بینزیما کیلئے ’جرم‘ بن گیا
- پاکستان اور جرمنی میں دہرے ٹیکس سے بچاؤ کے معاہدے پردستخط
- ترجمۂ قرآن میں تحریف اور بلااجازت اشاعت کیس، نگراں وزیراعظم عدالت طلب
- پیمرا کا فیض آباد دھرنا فیصلے کیخلاف نظر ثانی اپیل واپس لینے کا فیصلہ
- نگران حکومت نے ملکی معیشت کی بحالی کیلیے منصوبہ تیار کرلیا
- چینی شہریوں، منصوبوں، کمپنیوں کی حفاظت مزید سخت کرنے کا فیصلہ
- بھارت؛ جشن میلاد النبی پرگلی سجانے پرہندوانتہاپسند بے قابو، مسلمان خواتین پربدترین تشدد
- ورلڈکپ میں شرکت سے قبل کپتان بابراعظم نے پیغام جاری کردیا
چینی نائب وزیراعظم کی آمد، اسلام آباد میں پیر اور منگل کو عام تعطیل ہوگی

چینی نائب وزیراعظم دورہ کے دوران مختلف منصوبوں کے معاہدے کریں گے، ذرائع ۔ فوٹو: سی پیک انفو
اسلام آباد: چین کے نائب وزیراعظم ایک روزہ دورے پر 31جولائی کو پاکستان کا دورہ کریں گے۔
ذرائع کے مطابق چینی نائب وزیراعظم دورہ کے دوران مختلف منصوبوں کے معاہدے کریں گے۔دورہ کے دوران وہ وزیراعظم محمد شہباز شریف سمیت اعلی حکام سے ملاقاتیں بھی کریں گے، ذرائع کاکہناہے کہ چینی نائب وزیراعظم دونوں ممالک کے درمیان تعاون کی مختلف یادداشتوں بھی دستخط کریں گے۔
یادرہے کہ چینی نائب وزیراعظم کووزیرخارجہ بلاول بھٹونے دورہ کی دعوت دی تھی۔
دوسری جانب ترک صدر رجب طیب اردوان کا بھی آئندہ ہفتے دورہ پاکستان کاامکان ہے۔
یہ بھی پڑھیں: چین اورپاکستان کا ڈیجیٹل راہداری شروع کرنے پر اتفاق
ادھر اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے وفاقی دارالحکومت میں 31 جولائی اور یکم اگست کو عام تعطیل کردیا ہے، عام تعطیل کا اعلان چیف کمشنر کی منظوری سے کیا گیا لہٰذا اسکول، کالجز اور دفاتر بھی بند رہیں گے۔
ترجمان ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ہائی لیول غیر ملکی وفد کی آمد کے سبب عام تعطیل کا اعلان کیا گیا، اس سلسلے میں وفاقی دارالحکومت میں سیکیورٹی کے فول پروف غیر معمولی انتظامات کیے جائیں گے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔