- سائفر کیس؛ چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت بعد ازگرفتاری پر سماعت کل ہوگی
- 5 سالہ بیٹے کو قتل کر کے کھا جانے والی ماں کو بری کردیا گیا
- دوابہ پولیس اسٹیشن حملہ؛ اہلکارکی فائرنگ سے ایک خودکش بمبار ہلاک ہوا، ڈی پی او
- مصر؛ تیز رفتار ٹرین میں بچی کی پیدائش
- کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقوں کے نمبرز تبدیل
- کراچی میں نالوں میں کچرا پھینکنے والے افغانیوں کے خلاف آپریشن
- ’’ورلڈکپ؛ کپتان بابراعظم کو جارحانہ باڈی لینگویج اپنانا ہوگی‘‘
- گجرات میں اپنی نوعیت کا منفرد واقعہ، نیکیاں فروخت کرنیوالا گرفتار
- ٹانگوں سے محروم غانم المفتاح نے ہاتھوں سے چلتے ہوئے طواف کیا
- اسلام آباد؛ سی ٹی ڈی کا حساس اداروں کے ہمراہ سرچ آپریشن، 800 افغان باشندے گرفتار
- ورلڈکپ؛ بھارتی کمنٹیٹر نے ’شاہین‘ کو بابراعظم سے زیادہ اہم قرار دیدیا
- امریکا میں زہریلی مادہ لے جانے والا ٹرک الٹ گیا؛ 5 افراد ہلاک اور5 زخمی
- حکومت نے پیٹرول کی قیمت کم کرکے گیس کی بڑھادی، سراج الحق
- عمرے کی آڑ میں سعودی عرب جانے والا بھکاریوں کا گروہ ایئرپورٹ سے آف لوڈ
- ملک بھر میں کریک ڈاؤن کے دوران دس ہزار بجلی چور گرفتار
- ورلڈکپ؛ رضوان کی حسن علی کو مالا پہنانے، گلاب دینے کی تصاویر وائرل
- ترک پارلیمنٹ کے باہر خود کش حملہ اور فائرنگ
- پنجاب ہاؤس کراچی کو کرائے پر دینے کا فیصلہ
- بھارتی جارحیت میں مزید 2 کشمیری شہید؛ ایک ماہ میں تعداد 13 ہوگئی
- عوام کو پیٹرول قیمت میں کمی کا مکمل ریلیف نہ ملا، ڈیلر منافع بڑھادیا گیا
ٹیلر سوئفٹ کے کنسرٹ کے طاقتور ساؤنڈ سسٹم سے ’زلزلہ‘ آگیا

کنسرٹ کے ساؤنڈ سسٹم اور شائقین کی آوازوں سے بننے والے ارتعاش سے 2.3 زلزلے کی شدت محسوس کی گئی, فوٹو: فائل
واشنگٹن: امریکا کے شہر سیٹل میں پوپ گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کے کنسرٹ میں ایک لاکھ 44 ہزار شائقین نے شرکت کی اس میں جدید طاقتور ساؤنڈ سسٹم بھی کام کر رہا تھا۔ تماش بینوں کے شور اور ساؤنڈ سسٹم کی دھمک سے اسٹیڈیم میں 2.3 شدت کے زلزلے جیسی کیفیت پیدا ہوگئی۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق لیومین فیلڈ اسٹیڈیم میں زلزلے جیسی کیفیت محسوس کی گئی جس کی وجہ زمین کے اندر بننے والا کوئی ارتعاش نہیں بلکہ ایک میوزیکل کنسرٹ تھا جس میں طاقتور ساؤنڈ سسٹم بج رہے تھے۔
یہ کنسرٹ عالمی شہرت یافتہ پوپ گلوکرہ ٹیلر سوئفٹ کا تھا جس میں ڈیڑھ لاکھ کے قریب مداحوں نے شرکت کی جو کافی پُرجوش تھے اور خوب نعرے بازی کر رہے تھے اور گلوکارہ کے ساتھ بلند آواز میں گا رہے تھے۔
کنسرٹ میں نہایت طاقتور ساؤنڈ سسٹم استعمال ہوا تھا جس کی آواز لاکھوں شائقین کی آوازوں سے کافی بلند تھی۔ ان آوازوں، شور شرابے اور ساؤنڈ سسٹم کی دھمک کے باعث پورا اسٹیڈیم لرزنے لگا۔
اس وجہ سے اسٹیڈیم میں 2.3 شدت کا زلزلہ محسوس ہونے لگا تھا۔
اس کنسرٹ نے 2011 میں سیٹل میں ہی ہونے والے بیسٹ کوئیک کنسرٹ کا ریکارڈ توڑ دیا تھا اس میں بھی زلزلہ محسوس کیا گیا تھا۔ ماہرین کے مطابق ٹیلر سوئفٹ کے کنسرٹ کے دوران ارتعاش بیسٹ کوئیک سے دگنا تھا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔