- پشاور سے پانچ لاکھ ڈالرز تاوان کیلیے اغوا کیا گیا تاجر بازیاب
- ملک بھر میں آج عید میلاد النبی ﷺ کا جشن مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جائے گا
- فوج اعلیٰ ترین ادارہ اورعمران خان مقبول ترین سیاسی رہنما قرار، گیلپ سروے
- نو مئی کے ملزموں کو الیکشن لڑنے نہیں دیں گے، رانا ثنا اللہ
- پی ٹی آئی کے وکیل شیر افضل مروت اور لیگی سینیٹر افنان میں ہاتھا پائی
- سندھ میں پہلی بار ہفتہ اساتذہ تمام اسکولوں میں منانے کا فیصلہ
- گذشتہ ہفتے زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر 5 کروڑ 90 لاکھ ڈالر کم ہوگئے
- بھارت؛ مندر سے کیلا اُٹھا کر کھانے پر ذہنی معذور مسلم نوجوان کا بہیمانہ قتل
- کم وقت میں دنیا کی تیز ترین 50 مرچیں کھانے کا ریکارڈ
- پریکٹس اینڈ پروسیجر بل، وفاقی حکومت نے فل کورٹ کے پانچ سوالوں پر جواب جمع کرادیا
- ماحولیاتی تبدیلیوں میں دوسروں کا کیا پاکستان نے بھگتا؛ اقوام متحدہ
- آنےوالے مہینوں میں مہنگائی بلند سطح پر برقرار رہے گی، وزارت خزانہ
- مالی فراڈ میں ملوث گینگ کے 4 غیرملکی سمیت 5 ملزمان گرفتار
- قتل کے مقدمے میں مطلوب ملزم کی بیرون ملک فرار کی کوشش ناکام
- اسپین؛ 14 سالہ طالبعلم کا اساتذہ اور ہم جماعتوں پر چاقو سے حملہ
- صارفین کو آئی فون 15 میں چارجنگ کے دوران مسائل کا سامنا
- غیرقانونی کاروبار کیخلاف کارروائیوں سے ملک کو معاشی نقصانات سے نجات ملے گی، آرمی چیف
- ایکسرے میں بیماری کی تشخیص، مصنوعی ذہانت ڈاکٹروں کا مقابلہ کرنے میں ناکام
- بھارت؛ زیرجامہ میں سونا اسمگل کرنے والی خاتون گرفتار
- ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے میٹرک سائنس گروپ کے نتائج کا اعلان کردیا
آرمی چیف کی یو اے ای کے صدر سے ملاقات؛ بھائی کی وفات پر تعزیت

آمی چیف جنرل عاصم منیر نے متحدہ عرب امارات کے صدر کے بھائی کے انتقال پر تعزیت کی؛ فوٹو: ٹوئٹر
اسلام آباد: پاک فوج کے سپہ سالار جنرل عاصم منیر نے متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید آلنہیان سے ملاقات کی اور ان کے بھائی شیخ سعید بن زاید آلنہیان کی وفات پر تعزیت کی۔
متحدہ عرب امارات کے اسلام آباد میں قائم سفارت خانے کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے ٹوئٹ کی گئی ہے کہ چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے صدرِ متحدہ عرب امارات محمد بن زاید آلنہیان سے ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے یو اے ای کے صدر کے بھائی شیخ سعید بن زاید آلنہیان کی وفات پر تعزیت کی اور مرحوم کے درجات کی بلندی کے لیے دعائے مغفرت کی۔
یاد رہے کہ متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید آلنہیان کے بھائی شیخ سعید بن زاید آلنہیان مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئے تھے۔ ان کے انتقال پر تین روزہ سوگ کا اعلان کیا گیا ہے جس کے دوران اماراتی پرچم سرنگوں رہے گا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔