- دوابہ پولیس اسٹیشن حملہ؛ اہلکارکی فائرنگ سے ایک خودکش بمبار ہلاک ہوا، ڈی پی او
- مصر؛ تیز رفتار ٹرین میں بچی کی پیدائش
- کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقوں کے نمبرز تبدیل
- کراچی میں نالوں میں کچرا پھینکنے والے افغانیوں کے خلاف آپریشن
- ’’ورلڈکپ؛ کپتان بابراعظم کو جارحانہ باڈی لینگویج اپنانا ہوگی‘‘
- گجرات میں اپنی نوعیت کا منفرد واقعہ، نیکیاں فروخت کرنیوالا گرفتار
- ٹانگوں سے محروم غانم المفتاح نے ہاتھوں سے چلتے ہوئے طواف کیا
- اسلام آباد؛ سی ٹی ڈی کا حساس اداروں کے ہمراہ سرچ آپریشن، 800 افغان باشندے گرفتار
- ورلڈکپ؛ بھارتی کمنٹیٹر نے ’شاہین‘ کو بابراعظم سے زیادہ اہم قرار دیدیا
- امریکا میں زہریلی مادہ لے جانے والا ٹرک الٹ گیا؛ 5 افراد ہلاک اور5 زخمی
- حکومت نے پیٹرول کی قیمت کم کرکے گیس کی بڑھادی، سراج الحق
- عمرے کی آڑ میں سعودی عرب جانے والا بھکاریوں کا گروہ ایئرپورٹ سے آف لوڈ
- ملک بھر میں کریک ڈاؤن کے دوران دس ہزار بجلی چور گرفتار
- ورلڈکپ؛ رضوان کی حسن علی کو مالا پہنانے، گلاب دینے کی تصاویر وائرل
- ترک پارلیمنٹ کے باہر خود کش حملہ اور فائرنگ
- پنجاب ہاؤس کراچی کو کرائے پر دینے کا فیصلہ
- بھارتی جارحیت میں مزید 2 کشمیری شہید؛ ایک ماہ میں تعداد 13 ہوگئی
- عوام کو پیٹرول قیمت میں کمی کا مکمل ریلیف نہ ملا، ڈیلر منافع بڑھادیا گیا
- ورلڈکپ؛ مکی آرتھر نے بھارت میں ٹیم کو جوائن کرلیا
- فیس بک بھارتی دباؤ کا شکار، پاکستان مخالف پروپیگنڈا روکنے میں ناکام
سنجے دت کی نئی فلم ’ڈبل آئی اسمارٹ‘ کی پہلی جھلک سامنے آگئی

فوٹو : ایکس
ممبئی: بالی وڈ انڈسٹری کے نامور اداکار سنجے دت کی نئی فلم ’ڈبل آئی اسمارٹ‘ کی پہلی جھلک سامنے آگئی۔
سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس (ٹویٹر) پر جاری پوسٹر میں اداکار بہت دبنگ نظر آتے ہیں، انہوں نے مہنگی گھڑی، انگوٹھیاں اور بالیاں پہنی ہوئی ہیں جبکہ ان کے چہرے اور انگلیوں پر ٹیٹوز بنے ہوئے ہیں۔
پوسٹر میں سنجے دت ایک سگار پی رہے ہیں جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ فلم کے اندر وہ انتہائی طاقتور شخصیت کا کردار ادا کررہے ہیں۔
It takes me immense pride to be working with the director of the masses #PuriJagannadh ji and the young energetic Ustaad @ramsayz
Glad to be Playing the #BIGBULL in this sci-fi mass entertainer #DoubleISMART
Excited to be teaming up with this super-talented team and Looking… pic.twitter.com/SrIAJv6yy1
— Sanjay Dutt (@duttsanjay) July 29, 2023
فلم ’ڈبل آئی اسمارٹ‘ کے ہدایت کار اداکار کو ایک ایسے اوتار میں سامنے لانا چاہتے ہیں جو اس سے پہلے سامنے نہیں آیا۔
ہالی وڈ سینماٹوگرافر گینی گنیلی اس ایکشن انٹرٹینر کیلئے کام کررہی ہیں اور میگا بجٹ کے ساتھ فلم کے گرافکس معیار کو بھی اونچا رکھا جائے گا۔
فلم اگلے برس 8 مارچ کو ماہا شیوراتری کے موقع پر تیلگو، تامل، کناڈا، ملیالم اور ہندی زبان میں ریلیز کی جائے گی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔