- حکومت نے پیٹرول کی قیمت کرکے گیس کی قیمت بڑھادی، سراج الحق
- عمرے کی آڑ میں سعودی عرب جانے والا بھکاریوں کا گروہ ایئرپورٹ سے آف لوڈ
- ملک بھر میں کریک ڈاؤن کے دوران دس ہزار بجلی چور گرفتار
- ورلڈکپ؛ رضوان کی حسن علی کو مالا پہنانے، گلاب دینے کی تصاویر وائرل
- ترک پارلیمنٹ کے باہر خود کش حملہ اور فائرنگ
- پنجاب ہاؤس کراچی کو کرائے پر دینے کا فیصلہ
- بھارتی جارحیت میں مزید 2 کشمیری شہید؛ ایک ماہ میں تعداد 13 ہوگئی
- عوام کو پیٹرول قیمت میں کمی کا مکمل ریلیف نہ ملا، ڈیلر منافع بڑھادیا گیا
- ورلڈکپ؛ مکی آرتھر نے بھارت میں ٹیم کو جوائن کرلیا
- فیس بک بھارتی دباؤ کا شکار، پاکستان مخالف پروپیگنڈا روکنے میں ناکام
- کراچی میں شہریوں کی فائرنگ سے 3 مبینہ ڈاکو ہلاک، 4 زخمی
- کراچی میں موٹرسائیکل سوار ملزمان دو سالہ بچہ چھین کر فرار
- مستونگ دھماکے میں شہداء کی تعداد 60 ہوگئی
- ورلڈکپ؛ قومی کرکٹرز سے بھارتی فینز کی ملاقات، تصاویر بھی بنوائیں
- ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0.05 فیصد کی معمولی کمی
- پاکستان اور خلیج تعاون کونسل کا تجارتی معاہدے پر اتفاق
- کراچی ایئرپورٹ پر 30 کروڑ روپے کی کرسٹل آئس پکڑی گئی
- بھارت میں افغان سفارت خانہ بند کرنے کا اعلان
- داخلی معاشی امور پر فیصلہ سازی کا اختیار بھی ایس آئی ایف سی کے حوالے
- ورلڈکپ؛ کرکٹ پنڈتوں نے پاک بھارت فائنل دیکھنے کی خواہش ظاہر کردی
سشمیتا سین نے ہارٹ اٹیک کے بعد زندگی سے کیا سبق سیکھا؟

(فائل فوٹو)
ممبئی: بھارتی اداکارہ سشمیتا سین کا کہنا ہے کہ وہ خطرناک ہارٹ اٹیک سے بچنے کے بعد اب پہلے سے زیادہ محتاط ہو گئی ہیں۔
حال ہی میں اداکارہ سشمیتا سین نے بھارتی میڈیا کو دیئے ایک انٹرویو میں اپنی صحت سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ خود کو خوش قسمت سمجھتی ہیں کہ وہ ایک شدید ہارٹ اٹیک کے بعد بھی زندہ ہیں۔
اداکارہ کا کہنا تھا کہ ’زندگی میں کئی ایسے موڑ آتے ہیں جب ہمیں کچھ سیکھنے کو ملتا ہے، ان کا کہنا تھا کہ وہ ایک مرحلہ تھا جس سے وہ گزر گئیں اور یہ ان کی خوش قسمتی ہے کہ وہ زندہ ہیں۔‘
سشمیتا سین نے کہا کہ وہ اب اپنی صحت سے خوفزدہ نہیں ہیں بلکہ پہلے سے زیادہ محتاط ہو گئی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ اس واقعے سے انہوں نے یہ سبق سیکھا ہے کہ جب زندگی آپ کو جینے کا ایک اور موقع فراہم کرتی ہے تو آپ کو اس کا احترام کرنا چاہیے۔
یاد رہے کہ رواں سال کے اوائل میں سشمیتا سین کو اچانک دل کا شدید دورہ پڑا تھا ان کے دل کی ایک شریان 95 فیصد تک بند تھی اداکارہ کی فوری انجوپلاسٹی بھی کی گئی تھی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔