- پی سی بی نے ورلڈ کپ کیلئے ٹیم مینجمنٹ کا اعلان کردیا
- ڈالر خریدنے والے افراد کا ڈیٹا جمع کرنے کا فیصلہ
- ورلڈ کپ کیلئے قومی ٹیم کو بھارت کے ویزے جاری نہیں ہوسکے
- جناح ہاؤس حملہ: صنم جاوید سمیت 9 ملزمان کی ضمانت، خدیجہ شاہ کی درخواست مسترد
- نو مئی واقعات پر کارروائی، ہم کسی کانگریس مین یا بیرونی حکومت کو جواب دہ نہیں، وزیر اعظم
- سعودی قومی دن پر کرسٹیانو رونالڈو عرب ثقافتی رنگ میں ڈھل گئے
- یکم اکتوبر کو پیٹرول کی قیمت کے حوالے سے عوام کو خوش خبری سنائیں گے، وزیر تجارت
- منفی سوچوں کو کنٹرول کرنا ذہنی صحت کے لیے مفید ہوسکتا ہے، ماہرین
- کیس کے بغیر آئی فون 15 کا استعمال اس کا رنگ بدل سکتا ہے، ایپل
- کراچی میں مسجد کے کمرے سے پیش امام کی پانچ روز پرانی لاش برآمد
- راولپنڈی میں پسند کی شادی پر فائرنگ سے دلہن اور سسر جاں بحق، شوہر زخمی
- چین میں 19 ویں ایشین گیمز کی شاندار افتتاحی تقریب
- نواز شریف جیل توڑ کر نہیں حکومت کی اجازت سے باہر گئے، نگراں وزیر اطلاعات
- شہباز شریف قائد ن لیگ کو جارحانہ بیانیے سے روکنے میں ناکام
- لورالائی میں 2 گاڑیوں میں خوفناک تصادم، 4 افراد جاں بحق
- راولپنڈی؛ احتساب عدالت نے 22 ریفرنسز بحال کردیے، پیر کو سماعت ہوگی
- فاطمہ قتل کیس؛ بچی کی والدہ کو قتل کی دھمکی پر ایس ایچ او معطل
- جج نہ ہونے کے سبب جی ایچ کیو حملہ کیس لٹک گیا
- پاکستان سے آزاد تجارت کا معاہدہ آخری مرحلے میں ہے،تھائی لینڈ سفیر
- سابق چیف جسٹس اور جسٹس اعجاز کیخلاف مس کنڈکٹ کی شکایات بے بنیاد قرار
دلیر مہندی اور میکا سنگھ ویلکم 3 میں بطور اداکار ڈیبیو کیلئے تیار

(فائل فوٹو)
ممبئی: بھارتی پنجاب کے گلوکار میکا سنگھ اور دلیر مہندی بھی اداکاری کی دنیا میں قدم رکھنے کو تیار ہیں۔
بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ویلکم بالی ووڈ کی بہترین کامیڈی فلم ہے جو 2007 میں ریلیز ہوئی جس کے بعد 2015 میں اس فلم کا دوسرا حصہ ویلکم بیک پیش کیا گیا اور اس سیریز کی تیسری فلم کی تیاریاں جاری ہیں۔
تاہم ویلکم 3 میں اس مرتبہ اکشے کمار کے ساتھ سنجے دت ارشد وارثی اور پریش وارل بھی جلوہ گر ہوں جبکہ پنجابی گلوکار میکا سنگھ اور دلیر مہندی بھی اس فلم میں ڈیبیو کریں گے۔
بھارتی میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جب دونوں گلوکار بھائیوں کو یہ فلم آفر ہوئی تو انہوں نے منع کر دیا تاہم بعد میں وہ اس کامیڈی فلم کے مزاحیہ کردار کیلئے راضی ہوگئے۔
یاد رہے کہ اس سے قبل کامیڈی سے بھرپور ویلکم فلموں میں اکشے کمار کے ساتھ نانا پاٹیکر اور انیل کپور نے اہم کردار ادا کئے تھے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔