- سرفراز احمد کا ڈی کیٹیگری اور ورلڈ کپ اسکواڈ میں منتخب نہ کرنیوالوں کو بلے سے جواب
- نواز شریف کو نکالنے والے عبرت کا نشان بنے ہوئے ہیں، مریم نواز
- انسانی اعضا کی غیر قانونی پیوندکاری روکنے کیلیے قوانین کو مزید سخت کریں گے، وزیراعلیٰ پنجاب
- امی کی خواہش تھی اپنا گھر ہو، گاڑی خریدی تو والد روپڑے، حارث رؤف
- نواز شریف نے ملک اور قوم کو مسائل سے نکالنے کا ایجنڈا تیار کرلیا، مریم نواز
- اسپین کے نائٹ کلب میں برتھ ڈے پارٹی کے دوران آتشزدگی؛ 13 افراد ہلاک
- جنوبی وزیرستان سے سانپ کی نئی قسم دریافت
- عمران خان کی 9 ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ کل سنایا جائے گا، کاز لسٹ جاری
- دنیا کیلئے ’’چاچا‘‘ ہوگا مگر میرے لیے . . . بھارتی لڑکی افتخار احمد کی دیوانی ہوگئی
- سیاروں میں خلائی مخلوق کی تلاش اب زیادہ دور نہیں؛ سائنس دان
- کراچی میں یونیورسٹی طالبات کو ہراساں کرنے کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا
- لاہور؛ 9 لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، ریکوری پر مامور رکشہ ڈرائیورساتھیوں سمیت گرفتار
- اسپین کے غار سے ملنے والی سینڈل ہزاروں سال پرانی قرار
- سیڑھیاں چڑھنا فالج کے خطرات کم کرتا ہے، تحقیق
- سائفر کیس؛ چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت بعد ازگرفتاری پر سماعت کل ہوگی
- 5 سالہ بیٹے کو قتل کر کے کھا جانے والی ماں کو بری کردیا گیا
- دوابہ پولیس اسٹیشن حملہ؛ اہلکارکی فائرنگ سے ایک خودکش بمبار ہلاک ہوا، ڈی پی او
- مصر؛ تیز رفتار ٹرین میں بچی کی پیدائش
- کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقوں کے نمبرز تبدیل
- کراچی میں نالوں میں کچرا پھینکنے والے افغانیوں کے خلاف آپریشن
لفٹ میں 3 دن تک پھنسے رہنے کے بعد خاتون ہلاک

خاتون تین دن تک لفٹ میں پھنسی رہیں؛ فوٹو: فائل
تاشقند: ازبکستان کی کثیرالمنزلہ عمارت کی لفٹ سے ایک 32 سالہ خاتون کی لاش برآمد ہوئی ہے جو تین دن سے لاپتا تھیں۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق لفٹ سے ملنے والی لاش خاتون لیونٹیفا کی ہے جو اسی عمارت میں رہتی تھیں اور نویں منزل پر لفٹ میں پھنس گئی تھیں۔ خاتون نے مدد کے لیے پکارا لیکن آواز نیچے تک نہ پہنچ سکی۔
تین روز قبل جب لیونٹیفا دفتر سے گھر نہیں پہنچیں تو اہل خانہ نے گمشدگی کی رپورٹ درج کرائی تھی اور پولیس خاتون کو تلاش بھی کر رہی تھی۔ خاتون کی لاش تعفن اُٹھنے کے نتیجے میں برآمد ہوئی۔
پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج کر تحقیقات کا آغاز کردیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔