- عمرے کی آڑ میں سعودی عرب جانے والا بھکاریوں کا گروہ ایئرپورٹ سے آف لوڈ
- ملک بھر میں کریک ڈاؤن کے دوران دس ہزار بجلی چور گرفتار
- ورلڈکپ؛ رضوان کی حسن علی کو مالا پہنانے، گلاب دینے کی تصاویر وائرل
- ترک پارلیمنٹ کے باہر خود کش حملہ اور فائرنگ
- پنجاب ہاؤس کراچی کو کرائے پر دینے کا فیصلہ
- بھارتی جارحیت میں مزید 2 کشمیری شہید؛ ایک ماہ میں تعداد 13 ہوگئی
- عوام کو پیٹرول قیمت میں کمی کا مکمل ریلیف نہ ملا، ڈیلر منافع بڑھادیا گیا
- ورلڈکپ؛ مکی آرتھر نے بھارت میں ٹیم کو جوائن کرلیا
- فیس بک بھارتی دباؤ کا شکار، پاکستان مخالف پروپیگنڈا روکنے میں ناکام
- کراچی میں شہریوں کی فائرنگ سے 3 مبینہ ڈاکو ہلاک، 4 زخمی
- کراچی میں موٹرسائیکل سوار ملزمان دو سالہ بچہ چھین کر فرار
- مستونگ دھماکے میں شہداء کی تعداد 60 ہوگئی
- ورلڈکپ؛ قومی کرکٹرز سے بھارتی فینز کی ملاقات، تصاویر بھی بنوائیں
- ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0.05 فیصد کی معمولی کمی
- پاکستان اور خلیج تعاون کونسل کا تجارتی معاہدے پر اتفاق
- کراچی ایئرپورٹ پر 30 کروڑ روپے کی کرسٹل آئس پکڑی گئی
- بھارت میں افغان سفارت خانہ بند کرنے کا اعلان
- داخلی معاشی امور پر فیصلہ سازی کا اختیار بھی ایس آئی ایف سی کے حوالے
- ورلڈکپ؛ کرکٹ پنڈتوں نے پاک بھارت فائنل دیکھنے کی خواہش ظاہر کردی
- وارم اپ میچ، مچل اسٹارک کی ہیٹ ٹرک
تاخیر کیوں؟ عام انتخابات نئی مردم شماری کے تحت کرادیے جائیں، شہباز شریف

(فوٹو : فائل)
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عام انتخابات نئی مردم شماری کے تحت ہی ہونے چاہئیں، انتخابات میں تاخیر کا کوئی جواز نہیں بنتا، حلقہ بندیاں کرنا اور نتخابات کرانا الیکشن کمیشن کا کام ہے۔
یہ بات انہوں ںے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ وزیراعظم نے ایک روز قبل بڑھائی گئی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اضافہ مجبوری میں کیا، پیٹرول کی قیمت ہمارے کنٹرول میں نہیں ہے، قیمت انٹرنیشنل مارکیٹ میں خام تیل کے مہنگا ہونے کے سبب بڑھی جس کی وجہ سے ہمیں بھی مجبوری میں بڑھانا پڑھی، آئی ایم ایف کی وجہ سے ہم پیٹرول پر سبسڈی نہیں دے سکتے۔
وزیراعظم نے مردم شماری سے متعلق کہا کہ جو مردم شماری ہوئی ہے اسی پر انتخابات کرائے جائیں اور یہ ذمہ داری الیکشن کمیشن کی ہے ہماری نہیں کیوں کہ ہماری مدت 12 اگست کو پوری ہوجائے گی، فی الوقت نگراں سیٹ پر ن لیگ کی مشاورت مکمل ہوچکی ہے بس قائد حزب اختلاف سے مشاورت باقی ہے۔
یہ بھی پڑھیں : وزیراعظم کی ایک بار پھر بھارت کو مذاکرات کی پیشکش
شہباز شریف کا کہنا تھا کہ 12 اگست کو حکومت کی مدت مکمل ہو رہی ہے، نئی مردم شماری کے تحت ہی انتخابات میں جانا ہے، عوامی مینڈیٹ سے لیس حکومت 5 سال حکومت کرے گی، انتخابات میں تاخیر کا کوئی جواز نہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔