پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما افتخار درانی گرفتار

ویب ڈیسک  جمعرات 3 اگست 2023
(فوٹو: فائل)

(فوٹو: فائل)

 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما ڈاکٹر افتخار درانی کو گرفتار کرلیا گیا۔

ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی رہنما افتخار درانی کو ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا گیا ہے۔

دوسری جانب پی ٹی آئی کا دعویٰ ہے کہ پارٹی کے مرکزی رہنما ڈاکٹر افتخار درانی کو اغوا کرلیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں مزید تفصیلات جمع کی جا رہی ہیں۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔