- کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقوں کے نمبرز تبدیل
- کراچی میں نالوں میں کچرا پھینکنے والے افغانیوں کے خلاف آپریشن
- ’’ورلڈکپ؛ کپتان بابراعظم کو جارحانہ باڈی لینگویج اپنانا ہوگی‘‘
- گجرات میں اپنی نوعیت کا منفرد واقعہ، نیکیاں فروخت کرنیوالا گرفتار
- ٹانگوں سے محروم غانم المفتاح نے ہاتھوں سے چلتے ہوئے طواف کیا
- اسلام آباد؛ سی ٹی ڈی کا حساس اداروں کے ہمراہ سرچ آپریشن، 800 افغان باشندے گرفتار
- ورلڈکپ؛ بھارتی کمنٹیٹر نے ’شاہین‘ کو بابراعظم سے زیادہ اہم قرار دیدیا
- امریکا میں زہریلی مادہ لے جانے والا ٹرک الٹ گیا؛ 5 افراد ہلاک اور5 زخمی
- حکومت نے پیٹرول کی قیمت کم کرکے گیس کی بڑھادی، سراج الحق
- عمرے کی آڑ میں سعودی عرب جانے والا بھکاریوں کا گروہ ایئرپورٹ سے آف لوڈ
- ملک بھر میں کریک ڈاؤن کے دوران دس ہزار بجلی چور گرفتار
- ورلڈکپ؛ رضوان کی حسن علی کو مالا پہنانے، گلاب دینے کی تصاویر وائرل
- ترک پارلیمنٹ کے باہر خود کش حملہ اور فائرنگ
- پنجاب ہاؤس کراچی کو کرائے پر دینے کا فیصلہ
- بھارتی جارحیت میں مزید 2 کشمیری شہید؛ ایک ماہ میں تعداد 13 ہوگئی
- عوام کو پیٹرول قیمت میں کمی کا مکمل ریلیف نہ ملا، ڈیلر منافع بڑھادیا گیا
- ورلڈکپ؛ مکی آرتھر نے بھارت میں ٹیم کو جوائن کرلیا
- فیس بک بھارتی دباؤ کا شکار، پاکستان مخالف پروپیگنڈا روکنے میں ناکام
- کراچی میں شہریوں کی فائرنگ سے 3 مبینہ ڈاکو ہلاک، 4 زخمی
- کراچی میں موٹرسائیکل سوار ملزمان دو سالہ بچہ چھین کر فرار
مودی 2024 انتخابات سے قبل پلوامہ طرز کا ایک اور ڈرامہ رچائے گا، سابق گورنر مقبوضہ کشمیر

—فائل فوٹو
سری نگر: مقبوضہ کشمیر کے سابق گورنر ستیا پال ملک نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے مسلمان اور پاکستان مخالف جارحانہ عزائم سے متعلق خطرے کی گھنٹی بجاتے ہوئے کہا ہے کہ مودی 2024 انتخابات سے قبل پلوامہ طرز کا ایک اور ڈرامہ رچائے گا۔
انہوں نے بھارتی ریاست ہریانہ میں انتہا پسند ہندوؤں کے مسلمانوں پر مظالم پر کہا کہ ریاست ہریانہ کے ضلع نوح میں ہونے والے مسلمان مخالف فسادات پہلے سے طے شدہ ہیں، منی پور میں جاری خانہ جنگی بھی مودی کی انتخابات پر اثر انداز ہونے کی کوشش ہے۔
سابق گورنر مقبوضہ کشمیر نے کہا کہ ہندو مسلم فسادات اور پاکستان مخالف بیانیہ 2024 کے انتخابات تک شدت اختیار کر جائے گا، مودی نے پلوامہ واقعے کو انتخابی کامیابی کے لیے استعمال کیا۔
سابق گورنر نے مودی سے پلوامہ واقعے کی انکوائری رپورٹ پبلک کرنے کا بھی مطالبہ کر دیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔