- ورلڈکپ؛ بھارتی کمنٹیٹر نے ’شاہین‘ کو بابراعظم سے زیادہ اہم قرار دیدیا
- امریکا میں زہریلی مادہ لے جانے والا ٹرک الٹ گیا؛ 5 افراد ہلاک اور5 زخمی
- حکومت نے پیٹرول کی قیمت کم کرکے گیس کی بڑھادی، سراج الحق
- عمرے کی آڑ میں سعودی عرب جانے والا بھکاریوں کا گروہ ایئرپورٹ سے آف لوڈ
- ملک بھر میں کریک ڈاؤن کے دوران دس ہزار بجلی چور گرفتار
- ورلڈکپ؛ رضوان کی حسن علی کو مالا پہنانے، گلاب دینے کی تصاویر وائرل
- ترک پارلیمنٹ کے باہر خود کش حملہ اور فائرنگ
- پنجاب ہاؤس کراچی کو کرائے پر دینے کا فیصلہ
- بھارتی جارحیت میں مزید 2 کشمیری شہید؛ ایک ماہ میں تعداد 13 ہوگئی
- عوام کو پیٹرول قیمت میں کمی کا مکمل ریلیف نہ ملا، ڈیلر منافع بڑھادیا گیا
- ورلڈکپ؛ مکی آرتھر نے بھارت میں ٹیم کو جوائن کرلیا
- فیس بک بھارتی دباؤ کا شکار، پاکستان مخالف پروپیگنڈا روکنے میں ناکام
- کراچی میں شہریوں کی فائرنگ سے 3 مبینہ ڈاکو ہلاک، 4 زخمی
- کراچی میں موٹرسائیکل سوار ملزمان دو سالہ بچہ چھین کر فرار
- مستونگ دھماکے میں شہداء کی تعداد 60 ہوگئی
- ورلڈکپ؛ قومی کرکٹرز سے بھارتی فینز کی ملاقات، تصاویر بھی بنوائیں
- ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0.05 فیصد کی معمولی کمی
- پاکستان اور خلیج تعاون کونسل کا تجارتی معاہدے پر اتفاق
- کراچی ایئرپورٹ پر 30 کروڑ روپے کی کرسٹل آئس پکڑی گئی
- بھارت میں افغان سفارت خانہ بند کرنے کا اعلان
سنگاپور میں ایک ہفتے میں تیسرے منشیات فروش کو پھانسی دیدی گئی

سنگاپور میں 15 گرام سے زیادہ ہیروئن رکھنے پر موت کی سزا دی جاتی ہے, (فوٹو : فائل)
سنگاپور سٹی: سنگاپور میں ایک اور منشیات فروش کو پھانسی دیدی گئی۔ اس طرح ایک ہفتے میں 3 اور سال میں 5 اسمگلرز کو پھانسی دی جاچکی ہے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق 39 سالہ محمد شلح عبدالطیف ڈلیوری بوائے تھا اور اپنے دوست کو ممنوعہ سگریٹس فراہم کیا کرتا تھا۔ اسے 2019 میں 55 گرام منشیات رکھنے کے جرم میں پھانسی کی سزا سنائی گئی تھی۔
سنگاپور پولیس کا مزید کہنا تھا کہ کورونا وبا کے باعث ملزم کی پھانسی کی سزا میں عمل درآمد میں دو سال کی تاخیر ہوئی۔ ایک ہفتے میں تین منشیات فروشوں کو پھانسی پر لٹکایا جا چکا ہے۔
رواں سال منشیات فروشی کے جرم میں یہ 5 ویں ملزم کو پھانسی دی گئی ہے جب کہ مارچ 2022 سے اب تک 16 مجرموں کو منشیات فروشی کے جرم میں پھانسی دی جا چکی ہے۔
ایک ہفتے قبل منشیات اسمگلنگ کے جرم میں تقریباً 20 سال میں پہلی بار ایک خاتون کو پھانسی دی گئی تھی۔
یاد رہے کہ سنگاپور میں انسداد منشیات کے سخت ترین قوانین کے مطابق 500 گرام سے زیادہ بھنگ یا 15 گرام سے زیادہ ہیروئن بیچنے کی سزا پھانسی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔