مہوش حیات کا سندھ پولیس کے شہدا کو خراج عقیدت

ویب ڈیسک  جمعـء 4 اگست 2023

 لاہور: پاکستانی اداکارہ مہوش حیات نے سندھ پولیس کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

یوم شہدائے پولیس کی مناسبت سے شوبز اسٹار مہوش حیات نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ سندھ پولیس کے شہداء کو سلام پیش کرتی ہوں۔

انہوں نے کہا کہ ہمارے جان و مال کا تحفظ میں اپنی جان گنوانے والوں کو پوری قوم سراہتی ہے، شہداء کی خدمات کا بہت بہت شکریہ۔

 

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔