- ورلڈکپ؛ بھارتی کمنٹیٹر نے ’شاہین‘ کو بابراعظم سے زیادہ اہم قرار دیدیا
- امریکا میں زہریلی مادہ لے جانے والا ٹرک الٹ گیا؛ 5 افراد ہلاک اور5 زخمی
- حکومت نے پیٹرول کی قیمت کم کرکے گیس کی بڑھادی، سراج الحق
- عمرے کی آڑ میں سعودی عرب جانے والا بھکاریوں کا گروہ ایئرپورٹ سے آف لوڈ
- ملک بھر میں کریک ڈاؤن کے دوران دس ہزار بجلی چور گرفتار
- ورلڈکپ؛ رضوان کی حسن علی کو مالا پہنانے، گلاب دینے کی تصاویر وائرل
- ترک پارلیمنٹ کے باہر خود کش حملہ اور فائرنگ
- پنجاب ہاؤس کراچی کو کرائے پر دینے کا فیصلہ
- بھارتی جارحیت میں مزید 2 کشمیری شہید؛ ایک ماہ میں تعداد 13 ہوگئی
- عوام کو پیٹرول قیمت میں کمی کا مکمل ریلیف نہ ملا، ڈیلر منافع بڑھادیا گیا
- ورلڈکپ؛ مکی آرتھر نے بھارت میں ٹیم کو جوائن کرلیا
- فیس بک بھارتی دباؤ کا شکار، پاکستان مخالف پروپیگنڈا روکنے میں ناکام
- کراچی میں شہریوں کی فائرنگ سے 3 مبینہ ڈاکو ہلاک، 4 زخمی
- کراچی میں موٹرسائیکل سوار ملزمان دو سالہ بچہ چھین کر فرار
- مستونگ دھماکے میں شہداء کی تعداد 60 ہوگئی
- ورلڈکپ؛ قومی کرکٹرز سے بھارتی فینز کی ملاقات، تصاویر بھی بنوائیں
- ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0.05 فیصد کی معمولی کمی
- پاکستان اور خلیج تعاون کونسل کا تجارتی معاہدے پر اتفاق
- کراچی ایئرپورٹ پر 30 کروڑ روپے کی کرسٹل آئس پکڑی گئی
- بھارت میں افغان سفارت خانہ بند کرنے کا اعلان
خیریت نظر نہیں آرہی، نگراں حکومت کو کوئی اور بھی ذمہ داری مل سکتی ہے، منظوروسان

—(فوٹو فائل)
کراچی: پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما و مشیر زراعت منظوروسان نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت بدھ کو ختم ہوجائے گی، مجھے خیریت نظر نہیں آرہی ہے، گڑبڑ ہوتی نظرآرہی ہے، کچھ بھی ہوسکتا ہے، نگران حکومت کا کام الیکشن کرانا ہے، ان کو کوئی اور بھی ذمہ داری مل سکتی ہے۔
منظوروسان نے مزید کہا کہ ہوسکتا ہے کہ نگران سیٹ اپ فروری 2024 سے بھی آگے چلا جائے۔ انہوں نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان بھی مسائل میں ہیں اور ملک بھی مسائل میں ہے، سیکریٹ ایکٹ عوام کے مفاد میں نہیں ہے، ایسا بل نہیں ہونا چاہیے جس سے عوام متاثر ہو۔
منظوروسان نے کہا کہ پاکستان کے لئے خواب اچھا ہے باقی عوام کےلئےبھترنظرنہیں آرہا ہے، سندھ اور پنجاب کے دیگر پارٹیوں کے لوگ پی پی پی میں آئیں گیں، جی ڈی اے ٹوٹ چکی ہے.
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔