- مقبوضہ مغربی کنارہ: اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے ایک فلسطینی شہید
- دہشت گرد اور اُنکے سہولت کار خوارج ہیں جنکا مذہب سے کوئی تعلق نہیں، آرمی چیف
- حکومت کا عوام کو مہنگائی کا ایک اور جھٹکا، ایل پی جی کی قیمت میں ہوشربا اضافہ
- کراچی میں نامعلوم دہشت گردوں کی فائرنگ سے عالم دین شہید
- یوکرینی شہری نے دانتوں سے گاڑیاں کھینچ کر دو ریکارڈ بنادیے
- کراچی میں آج سال کا گرم ترین دن ریکارڈ
- مسلم لیگ (ن) کا اسٹیبلشمنٹ سے ٹکراؤ کی پالیسی سے گریز کا فیصلہ
- ورلڈ کپ : پاکستانیوں کو ویزے نہ ملنے پر پی سی بی کا آئی سی سی کو خط
- پلاسٹک ذرات سے آلودہ بارشیں اشیا خوردونوش متاثر کررہی ہیں، محققین
- فضائی آلودگی پانچ دنوں کے اندر فالج کے خطرات میں اضافہ کر سکتی ہے
- گردوں کی غیرقانونی پیوند کاری کے ملزم سرجن کو مسلح افراد پولیس سے چھڑا کر لے گئے
- ہمیں معلوم ہے دہشت گردی کون کررہا ہے اور اس کے پیچھے کون ہے، وزیر داخلہ
- نواز شریف کی لاہور ہائیکورٹ میں حفاظتی ضمانت کی درخواست دائر کی جائے گی
- سینیٹر افنان اللہ خان نے شیر افضل مروت کے خلاف مقدمہ درج کرادیا
- شادی سے انکار پر عیسائی لڑکی کا قتل، مسلمان لڑکے کو 25 سال قید کا حکم
- پنجاب میں 24 گھنٹے کے دوران آشوب چشم کے 10 ہزار نئے مریض رپورٹ
- آئی ایم ایف کا ٹیکس وصولیوں میں ایف بی آر کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار
- برطانیہ میں بھارتی ہائی کمشنر کو گوردوارے میں داخلے سے روک دیا گیا
- نیوزی لینڈ کیخلاف ورام اَپ میچ میں شکست؛ رضوان نے ’جواز‘ پیش کردیا
- مستونگ دھماکے میں شہدا کی تعداد 59 ہوگئی، بلوچستان میں 3 روزہ سوگ
ٹرانزٹ ٹریڈ کا غلط استعمال، افغانستان کو تمام کارگوکی ٹریکنگ کا فیصلہ

اگر نیٹو وایساف فورسزکو پاکستان سے سپلائی بحال ہوتی ہے تو اس کی بھی ٹریکنگ اور مانیٹرنگ ان رولز کے تحت کی جاسکے گی۔ فوٹو: فائل
اسلام آباد: حکومت نے ٹرانزٹ ٹریڈ کے غلط استعمال کو روکنے کیلیے افغانستان کو تمام کارگو کی ٹریکنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
وفاقی حکومت نے افغانستان کو ٹرانزٹ ٹریڈ کے غلط استعمال کو روکنے کیلیے پٹرولیم ترسیل سمیت ہر قسم کے کارگو پر پاکستان سے راہداری کیلیے ٹریکنگ اور مانیٹرنگ نظام نافذکر دیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: سپریم کورٹ؛ کسٹم حکام کو افغان ٹرانزٹ کے سامان کی تلاشی سے روکنے کا فیصلہ درست قرار
ایف بی آر کے سینئر افسر نے جمعے کو ’ایکسپریس‘ کو بتایا کہ ان رُولز کے نوٹیفائی ہونے کے بعد افغانستان کو بھجوائے جانے والے ہر قسم کے کارگو کیلیے رولز کا اطلاق ہوگیا ہے، اگر نیٹو و ایساف فورسز کو پاکستان سے سپلائی بحال ہوتی ہے تو اس کی بھی ٹریکنگ اور مانیٹرنگ ان رُولز کے تحت کی جاسکے گی۔
مذکورہ رُولز کے تحت لائسنس حاصل کرنے والی کمپنیاں ٹرانزٹ کارگو کی ٹریکنگ و مانیٹرنگ کرسکیں گی، یہ لائسنس کمپنیوں کو ایک کمیٹی جاری کرے گی ، لائسنسگ کمیٹی بھی مجوزہ رُولز کے مطابق کام کرے گی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔