- ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ دوبارہ ہوگا یا نہیں؟ پشاور ہائی کورٹ منگل کو فیصلہ سنائے گی
- خیبرپختونخوا کابینہ نے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ دوبارہ منعقد کرنے کی منظوری دیدی
- پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب گوادر سے گرفتار
- پوتے پوتیوں کے پیسوں میں ڈنڈی مارنے سے پریشان دادی اسکول میں حساب سیکھنے لگیں
- سپریم کورٹ؛ بجلی بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ شامل کرنے کا کیس سماعت کیلیے مقرر
- توہین عدالت کیس؛ ڈی سی اسلام آباد کا جسٹس بابر کو اپروچ کرنے کا انکشاف
- دنوشکا گوناتلکے کو عدالت نے ریپ الزامات سے بری کردیا
- ’’کنٹریکٹ کپ‘‘ کا خوشگوار اختتام
- لبنان میں داعش کے امیر عماد یاسین کو 160 سال قید کی سزا
- ورلڈکپ؛ بھارت نے حیدرآباد میں قومی ٹیم کیلئے کیا خصوصی انتظامات کیے؟
- سبق یاد نہ کرنے پر قاری کا بچے کی زبان پر کیل رکھ کر تشدد
- پشاور؛ گرمی سے پریشان نشئی اے ٹی ایم بوتھ لاک کرکے سو گیا، ویڈیو وائرل
- سپریم کورٹ کا فیض آباد دھرنا مظاہرین سے کیا گیا معاہدہ ریکارڈ پر لانے کا حکم
- شیریں مزاری کی گرفتاری پر اسلام آباد پولیس اہلکاروں کے خلاف کارروائی کا حکم
- سپریم کورٹ نے سرکاری افسران کیلئے صاحب کا لفظ استعمال کرنے سے روک دیا
- کراچی میں خالو کی فائرنگ سے 3 سالہ بھانجی جاں بحق، سالی زخمی
- ورلڈکپ؛ چاچا بشیر کو سیکیورٹی اہلکاروں نے ’’پاکستانی پرچم‘‘ لہرانے سے روک دیا
- کراچی میں شہری کی فائرنگ سے 2 ڈاکو ہلاک، ایک شدید زخمی
- کراچی میں کمپنی ملازمین کی بس لوٹنے والے 3 ملزمان گرفتار
- ریچھ کا پکنک مناتے خاندان کے دستر خوان پر دھاوا، مفت کی دعوت اُڑا لی
اگر عمران خان کو گرفتار کیا تو ساری ویڈیوز جاری کر دوں گی، حریم شاہ کی دھمکی

(فائل فوٹو)
لاہور: ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کا کہنا ہے کہ اگر عمران خان کو گرفتار کیا گیا تو وہ اپنے موبائل میں موجود تمام ویڈیوز جاری کر دیں گی۔
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے جج ہمایوں دلاور نے توشہ خانہ کیس میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو 3 سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سناتے ہوئے انہیں 5 سال کیلئے نااہل قرار دے دیا ہے۔
عدالت کے اس فیصلے پر حریم شاہ نے ردِعمل دیتے ہوئے غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔
سننے والے سن لیں اگر عمران خان صاحب کو گرفتار کرنے کی کوشش کی گئی تو اپنے فون میں موجود تمام پکس اور وڈیوز سوشل میڈیا پر اپلوڈ کردوں گی۔#ImranKhan
— Hareem Shah (@_Hareem_Shah) August 5, 2023
حریم شاہ نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں دھمکی دی ہے کہ اگر عمران خان کو گرفتار کیا تو وہ اپنے موبائل میں موجود تمام ویڈیوز اور تصاویر جاری کر دیں گی۔
پچھلے سال روضہ رسول کے سامنے بیٹھ کر خان صاحب کے لیے گھنٹوں دعا کی۔ روزانہ لاکھوں پاکستانی خان کے لیے خدا کے سامنے ہاتھ جوڑتے ہیں۔ یہ سب رائیگا نہیں جائے گا۔ خدا کے یہاں دیر ہے ، اندھیر نہیں۔ 🙏🏻#ImranKhan pic.twitter.com/kQhxZlpZyp
— Hareem Shah (@_Hareem_Shah) August 5, 2023
یاد رہے کہ حریم شاہ پی ٹی آئی کو سپورٹ کرتی ہیں اور وہ اکثر سوشل میڈیا پر اپوزیشن کو تنقید کا نشانہ بناتی نظر آتی ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔