- کراچی میں طیاروں پر لیزر لائٹس مارنے کے واقعات میں پھر اضافہ
- الیکشن سے قبل چیئرمین پی ٹی آئی کی مشکلات میں اضافہ دیکھ رہا ہوں، منظور وسان
- نواز شریف کی واپسی سے صرف آئین شکن پریشان ہیں، مریم نواز
- امریکا میں 62 سالہ بیوی نے قریب المرگ شوہر کو گولی ماردی
- لاہور چڑیا گھر، سفاری پارک کی اَپ گریڈیشن، سمری الیکشن کمیشن کو ارسال
- ہردیپ سنگھ کے قتل میں کینیڈین وزیراعظم کا بھارت مخالف واضح مؤقف قابل ستائش ہے، سکھ رہنما
- عمران خان کے بغیر کوئی بھی الیکشن غیرآئینی ہوگا، تحریک انصاف
- کوئٹہ پولیس کا بجلی چوری کا الزام لگا کر شہری پر بہیمانہ تشدد، ویڈیو وائرل
- خواجہ سراؤں کی مبینہ خرید و فروخت؟
- ایشین گیمز؛ پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کو سیمی فائنل میں سری لنکا کے ہاتھوں شکست
- نیوزی لینڈ کی طرز پر برطانیہ میں بھی سگریٹ پر پابندی کیلیے غور شروع
- کراچی میں فلیٹ میں گیس لیکیج کے دھماکے میں بہن بھائی جھلس کرزخمی
- آشوب چشم؛ پنجاب میں غلط انجیکشن لگنے سے متعدد افراد بینائی سے محروم
- بخار کی دوا پیڈولل سسپشن کا ایک بیچ غیر معیاری قرار
- کراچی میں اقوام متحدہ کے غیرملکی اہلکار سے فون چھیننے والا ملزم گرفتار
- اسرائیلی فوج کی فائرنگ میں مزید 2 فلسطینی نوجوان شہید
- الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے؛ بھارتی میڈیا کی کینیڈا کو ایٹمی حملے کی دھمکی
- افریقی ملک بینن میں اسمگل شدہ پیٹرول کے ڈپو میں آتشزدگی؛ 35 ہلاکتیں
- سرگودھا؛ بگڑے رئیس زادے کی ٹریفک پولیس اہلکار کو کچلنے کی کوشش
- صومالیہ؛ چیک پوسٹ پر بم دھماکے میں 20 افراد ہلاک اور45 زخمی
فیس بُک میسنجر پر میسجز کرنا اب ناممکن ہوگا

کیلیفورنیا: میٹا صارفین 2016 سے اینڈرائیڈ میسجنگ ایپ میسنجر کو بطور SMS ایپ کے طور پر استعمال کر رہے ہیں لیکن اب یہ فیچر اگلے ماہ سے ختم کیا جارہا ہے۔
عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق وہ صارفین جو ایس ایم ایس یا ایم ایم ایس میسجز کے لیے میسنجر استعمال کر رہے ہیں، انہیں میٹا کی جانب سے جاری کردہ آرٹیکل کے ذریعے مذکورہ تبدیلی کے بارے میں مطلع کیا گیا جس کے بعد صارفین گوگل یا سام سنگ کی میسجنگ ایپ استعمال کرنے پر مجبور ہوں گے۔
آرٹیکل میں بتایا گیا کہ 28 ستمبر 2023 کو میسنجر ایپ کی اپ ڈیٹ کے بعد صارفین پیغامات بھیجنے اور وصول کرنے کے لیے میسنجر کو مزید استعمال نہیں کر سکیں گے۔
اعلان کے مطابق میٹا میسجز کو صارفین کے فون کی ڈیفالٹ میسجنگ ایپ پر بھیجے گا۔ صارفین اپنے فون کی سیٹنگز میں جاکر آسانی سے میسجنک ایپ کے آپشن کو تبدیل کر سکتے ہیں۔
واضح رہے کہ فیس بک میسنجر نے سب سے پہلے 2012 میں ایس ایم ایس فیچر متعارف کرایا لیکن اسے 2013 میں اسے معطل کردیا گیا تاہم 2016 میں جامنی اور نیلے رنگ کی تھیمز کا استعمال کرتے ہوئے اسے بحال کیا گیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔