- مہنگائی کے حساب سے ڈالر کی قیمت 200 روپے ہونی چاہیے، نگراں وزیر تجارت
- سوہنی دھرتی ترسیلاتِ زر پروگرام میں ڈائمنڈ کیٹیگری متعارف
- چیف جسٹس کی سنڈیکیٹ اجلاس میں شرکت؛ قائد اعظم یونیورسٹی میں طلبہ یونین کی بحالی کا فیصلہ
- پاکستان کی ترقی کے لیے 2017 کے سازشیوں کو انجام تک پہنچانا ہوگا، نواز شریف
- نگراں وزیراعلیٰ سندھ نے جامعہ کراچی میں اساتذہ کی ہڑتال کا نوٹس لے لیا
- کینیڈا میں سکھ رہنما قتل کے بعد بی جے پی کے ارکان کے اوسان خطا ہوگئے
- ایشین گیمزوالی بال؛ پاکستان جنوبی کوریا کو شکست دیکرکوارٹر فائنل میں پہنچ گیا
- انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی گراوٹ مسلسل جاری
- روپے کی قدر بہتر ہونے سے پیٹرول کی قیمت میں 12 روپے تک کمی کا امکان
- کراچی کو اسٹریٹ کرائمز سے پاک کرنے کیلیے پولیس اوررینجرز کے مشترکہ آپریشن کی منظوری
- مصنوعی مٹھاس ڈپریشن کا سبب بن سکتی ہے، تحقیق
- 22 ایٹم بموں کی طاقت کے برابر سیارچہ دنیا سے ٹکرانے کی پیشگوئی
- نواز شریف کی واپسی سے متعلق پروپیگنڈا کرنے والوں کو جلد جواب دیں گے، مریم نواز
- بجلی اور پیٹرول کی قیمتوں کیخلاف خواجہ سرا کمیونٹی کا احتجاج
- ورلڈ کپ 2023 کے لیے انعامی رقم کا اعلان
- کراچی میں راہ چلتی خاتون کو ہراساں کرنے کا ایک اور واقعہ سامنے آ گیا
- امید ہے آنے والے دنوں میں بجلی کے بل زیادہ نہیں آئیں گے، نگراں وزیراعظم
- شالیمار ایکسپریس ٹرین بند نہیں کی گئی، ریلوے حکام
- لاہور میں 40 سالہ شخص کو بیٹی نے گولی مار دی
- نجی ہوٹل سے مفت کھانا کھانے والے ایس ڈی او کو 50 لاکھ ہرجانے کا نوٹس
77 سالہ برطانوی تین بار بائی پاس کرانے والا طویل العمر مریض بن گیا

فوٹو : گینیز ورلڈ ریکارڈ
لندن: برطانوی شہری کولن ہینکوک باضابطہ طور پر طویل ترین عرصے تک زندہ رہنے والے ٹرپل ہارٹ بائی پاس مریض (مرد) بن چکے ہیں۔
گنیز ورلڈ ریکارڈز کے مطابق کولن ہینکوک تین بار بائی پاس کرانے والے طویل عرصے تک زندہ رہنے والے مریض بن گئے ہیں۔ گنیز نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ 4 اگست 2023 کو ہینکوک کے آپریشن کو 45 سال اور 361 دن ہوگئے جس پر طویل زندگی جینے والے ٹرپل بائی پاس مریض کا عالمی ریکارڈ کے اعزاز سے نوازا گیا۔
ادارے نے بتایا کہ مسٹر ہینکوک کی عمر 30 سال تھی جب انہوں نے اپنے سینے میں درد محسوس کیا اور اس کے بعد ایک سال کے اندر تین بار ان کے دل کی بائی پاس سرجری ہوئی۔ اگرچہ سرجری کامیاب رہی لیکن یہ غیر یقینی تھا کہ وہ کب تک زندہ رہیں گے۔ ہینکوک کو بتادیا گیا تھا وہ ساری زندگی دل کے مسائل میں مبتلا رہیں گے۔
واضح رہے کہ پچھلا ریکارڈ امریکی شہری ڈیلبرٹ ڈیل میک بی کے پاس تھا جو 2015 میں اپنے آپریشن کے بعد 41 سال اور 63 دن زندہ رہے اور 90 سال کی عمر میں انتقال کیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔