- ورلڈ کیپٹنز ڈے؛ بریانی سے متعلق میزبان کے سوال پر بابراعظم کا دلچسپ جواب
- کے ایم سی کے الیکٹرک میں اربوں کے واجبات کا تنازع، ثالث کا نام تجویز کرنے کی ہدایت
- کندھے کی کامیاب سرجری کے بعد نسیم شاہ کا پہلا ویڈیو بیان
- بلوچستان میں سرکاری گاڑیاں واپس نہ کرنے والوں کیخلاف مقدمات کا فیصلہ
- موٹروے پولیس نے 6 لاکھ روپے کا سونا مالک کو لوٹادیا
- ون ڈے رینکنگ میں بابراعظم بدستور پہلے نمبر پر براجمان
- انتخابات کا اعلان ہوتے ہی روپوش رہنما سامنے آجائیں گے، پی ٹی آئی
- اسرائیل کو تسلیم کرنا مزاحمت چھوڑ کر ہتھیار ڈالنے کے مترادف ہے؛ ایران
- نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کا غیرقانونی مقیم تارکین وطن کیخلاف سخت کریک ڈاؤن کا حکم
- 54 سالہ گریگ فرگس کینیڈا کی تاریخ میں پہلے سیاہ فام اسپیکر بن گئے
- سائفر کیس کے جیل ٹرائل کیخلاف عمران خان کی درخواست دائر
- ہم پبلک پارکس اور پلے گراؤنڈز میں کمرشل کام نہیں ہونے دیں گے، سندھ ہائیکورٹ
- 190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس : ضمانت خارج ہونے کیخلاف عمران خان کی درخواست سماعت کیلیے مقرر
- سائفرکیس کی ان کیمرا سماعت کی درخواست مسترد
- جوبائیڈن کی حمایت کا الزام؛ ٹرمپ کی جماعت نے اپنے اسپیکر کو ہٹادیا
- ملزم کو فرار کروانے پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر اینٹی کرپشن گرفتار
- اٹلی میں سیاحوں کی بس پل سے گر گئی؛ 21 افراد ہلاک
- بھارتی فوج کے 23 اہلکار سیلابی ریلے میں بہہ گئے
- خیبر پختونخوا؛ انتخابی مہم کی اجازت نہ دینے کیخلاف پی ٹی آئی کی عدالت میں درخواست
- عمران خان صدر مملکت سے بہت مایوس اور دکھی ہیں، علیمہ خان
ایکس کا واٹس ایپ کی طرز پر ویڈیو کال فیچر متعارف کرانے کا فیصلہ

کیلیفورنیا: حال ہی میں ٹوئٹر سے ایکس میں بدلنے والے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم پر جلد ہی ویڈیو کال کا فیچر متعارف کرادیا جائے گا۔
ایکس کی سی ای او لِنڈا یکارِینو نے ایک انٹرویو کے دوران متوقع فیچر کے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ صارفین کو پلیٹ فارم پر جلد ہی ویڈیو چیٹ کا فیچر فون نمبر منکشف ہوئے بغیر دستیاب ہوگا۔
ایکس کی جانب سے ویڈیو کال فیچر کی شمولیت کا قدم عین اس وقت اٹھایا گیا ہے جب سماجی رابطے کے دیگر پلیٹ فارمز کی جانب سے ویڈیو کال فیچر کے متعارف کرائے جانے کا اعلان کیا گیا ہے۔
گزشتہ سال ایلون مسک کے ٹوئٹر کا چارج سنبھالنے کے بعد سے پلیٹ فارم کو مشکلات کا سامنا ہے۔
وضح رہے ماہِ جون میں لِنڈا یکارِینو کی بطور سی ای او تعیناتی کا مقصد پلیٹ فارم میں استحکام اور تبدیلی لانا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔