- ورلڈ کپ 2023 کے لیے انعامی رقم کا اعلان
- کراچی میں راہ چلتی خاتون کو ہراساں کرنے کا ایک اور واقعہ سامنے آ گیا
- امید ہے آنے والے دنوں میں بجلی کے بل زیادہ نہیں آئیں گے، نگراں وزیراعظم
- شالیمار ایکسپریس ٹرین بند نہیں کی گئی، ریلوے حکام
- لاہور میں 40 سالہ شخص کو بیٹی نے گولی مار دی
- نجی ہوٹل سے مفت کھانا کھانے والے ایس ڈی او کو 50 لاکھ ہرجانے کا نوٹس
- دی جنریٹر از بیک؛ حسن علی کی ٹویٹ وائرل
- پیٹرولیم نرخوں میں اضافے سے مہنگائی بڑھنے لگی، کم آمدن والا طبقہ شدید متاثر
- پشاور میں مرغی کی ہڈیوں اور رنگ سے تیار قیمہ ہوٹلوں پر سپلائی ہونے کا انکشاف
- پیپلز پارٹی نے سردار لطیف کھوسہ کی پارٹی رکنیت معطل کردی
- آرمی چیف سے سعودی ہم منصب کی فوجی وفد کے ہمراہ ملاقات
- سپریم کورٹ کا محکمہ تعلیم سندھ میں بھرتیوں کی تحقیقات کا حکم
- کراچی سمیت سندھ میں ربیع الاول کو موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد
- انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی گراوٹ مسلسل جاری
- تمام سیاست دانوں کو الیکشن سے قبل حفاظتی ضمانت کرالینی چاہیے، پرویز الہی
- ایشین گیمز؛ قومی ٹینس ٹیم شرکت کیلیے چین روانہ
- معلوم نہیں شیخ رشید کہاں ہیں، پنڈی پولیس کا بیان، عدالت برہم
- بیٹی سے زیادتی کے مجرم کو سزائے موت، 10 لاکھ جرمانے کی سزا
- کراچی میں کل سے سمندری ہواؤں اور دسمبر سے سردی کی پیشگوئی
- 5 لاکھ سال پُرانا لکڑی کا ڈھانچہ دریا سے صحیح سلامت برآمد
جی میل موبائل ایپ میں جلد ہی ترجمے کا فیچر متعارف کرایا جائے گا

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی گوگل جی میل موبائل ایپ میں ترجمے کا فیچر متعارف کرانے جارہی ہے، فیچر کا استعمال کرتے ہوئے صارفین اپنی ای میل کا 100 سے زائد زبانوں میں ترجمہ کر سکیں گے۔
ویب پر جی میل میں صارفین کو یہ سہولت کئی برس سے دستیاب تھی تاہم، موبائل ایپ میں یہ فیچر متعارف کرائے جانے کے بعد صارفین کی درینہ خواہش پوری کر دی جائے گی۔
جی میل موبائل ایپ صارفین جلد ہی اپنی ایپ میں ایک ایسا بینر نمودار ہوتا دیکھیں گے (جسے ہٹایا جا سکے گا) جو انہیں موصول ہونے والی ای میل کا ترجمہ کرنے میں مدد دے گا۔
یہ بینر تب نمو دار ہوگا جب موصول ہونے والی ای میل کی زبان صارف کی گوگل ڈاٹ کام میل ڈسپلے لینگوئج سے مختلف ہوگی۔
صارفین ٹرانسلیٹ بینر پر ٹیپ کرتےہوئے ای میل کا مواد ترجمہ کر سکتے ہیں اور اس بات کا تعین کر سکتے ہیں کہ آیا جی میل مستقبل میں ہمیشہ مخصوص زبانوں کا ترجمہ کرے یا نہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔