- نگران حکومت عوام کی بجائے آئی ایم ایف کی ترجمان ہے، سراج الحق
- سابق گرل فرینڈ نے بچے سے ملنے کے لیے ایلون مسک پر مقدمہ کردیا
- خلائی فضلے پر پہلی بار کسی کمپنی پر جرمانہ عائد
- طلاق کے بچوں پر پڑنے والے انتہائی منفی اثرات
- شرح سود بڑھنے سے قرضوں میں 6 سو ارب روپے اضافہ
- جناح اسپتال کراچی میں روبوٹک سرجری کا آغاز، 34 سالہ مریض کا پتہ نکالا گیا
- شنگھائی الیکٹرک کی ایک بار پھر کے الیکٹرک کو خریدنے کی پیشکش
- جذبات ابھارنے والی گولیوں کی زائد مقدار سے خاتون ہلاک
- لاہور: مدرسے کے آٹھ سالہ طالبعلم پر تشدد کرنے والا استاد گرفتار
- نواز شریف انتقام لینے واپس نہیں آ رہے، شہباز شریف
- ہم جنس پرستوں کی شادی کے بعد چرچ میں دعا کرائی جا سکتی ہے، پوپ فرانسیس
- ورلڈ کیپٹنز ڈے؛ بریانی سے متعلق میزبان کے سوال پر بابراعظم کا دلچسپ جواب
- کے ایم سی کے الیکٹرک میں اربوں کے واجبات کا تنازع، ثالث کا نام تجویز کرنے کی ہدایت
- کندھے کی کامیاب سرجری کے بعد نسیم شاہ کا پہلا ویڈیو بیان
- بلوچستان میں سرکاری گاڑیاں واپس نہ کرنے والوں کیخلاف مقدمات کا فیصلہ
- موٹروے پولیس نے 6 لاکھ روپے کا سونا مالک کو لوٹادیا
- ون ڈے رینکنگ میں بابراعظم بدستور پہلے نمبر پر براجمان
- انتخابات کا اعلان ہوتے ہی روپوش رہنما سامنے آجائیں گے، پی ٹی آئی
- اسرائیل کو تسلیم کرنا مزاحمت چھوڑ کر ہتھیار ڈالنے کے مترادف ہے؛ ایران
- نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کا غیرقانونی مقیم تارکین وطن کیخلاف سخت کریک ڈاؤن کا حکم
معروف پلے بیک سنگر نازیہ حسن کو مداحوں سے بچھڑے 23 برس بیت گئے

نازیہ حسن کو صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی سے بھی نوازا گیا . فوٹو : فائل
کراچی: پاکستان میں شعبہ موسیقی کو جدت دینے والی صدارتی تمغہ یافتہ پلے بیک سنگر نازیہ حسن کی 23 ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔
موسیقار سہیل رعنا کے ٹی وی پروگرام ’سنگ سنگ چلے‘ سے فنکارانہ سفر شروع کرنے والی نازیہ حسن کا نام احمد رشدی، عالمگیر اور محمد علی شہکی سمیت ان گلوکاروں کی فہرست میں شامل ہے جنھوں نے مشرق اور مغرب کی موسیقی کا امتزاج متعارف کروایا۔
نازیہ حسن 3 اپریل 1965 کو کراچی میں پیدا ہوئیں، ابتدائی تعلیم کراچی گرامر اسکول سے حاصل کی جبکہ برطانیہ سے قانون کی ڈگری بھی حاصل کی اور سن 80 کی دہائی میں بھارتی فلمساز فیروز خان کی فلم ’قربانی‘ میں گائے گیت نے نازیہ حسن پر شہرت کے دروازے کھول دیئے۔
نازیہ اور ذوہیب کے مشترکہ میوزک البم ’ڈسکو دیوانے‘ نے فروخت کا ریکارڈ قائم کیا تھا جبکہ فن کی منفرد خدما ت کے اعتراف میں انہیں صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی سے بھی نوازا گیا۔
گلوکارہ پھیپڑوں کے سرطان میں مبتلا ہوئیں اور اسی موذی مرض کے نتیجے میں 13 اگست سن 2000 کو خالق حقیقی سے جا ملیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔