- کتابوں کی آڑ میں بھارتی کرنسی نیپال اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
- نگران حکومت عوام کی بجائے آئی ایم ایف کی ترجمان ہے، سراج الحق
- سابق گرل فرینڈ نے بچے سے ملنے کے لیے ایلون مسک پر مقدمہ کردیا
- خلائی فضلے پر پہلی بار کسی کمپنی پر جرمانہ عائد
- طلاق کے بچوں پر پڑنے والے انتہائی منفی اثرات
- شرح سود بڑھنے سے قرضوں میں 6 سو ارب روپے اضافہ
- جناح اسپتال کراچی میں روبوٹک سرجری کا آغاز، 34 سالہ مریض کا پتہ نکالا گیا
- شنگھائی الیکٹرک کی ایک بار پھر کے الیکٹرک کو خریدنے کی پیشکش
- جذبات ابھارنے والی گولیوں کی زائد مقدار سے خاتون ہلاک
- لاہور: مدرسے کے آٹھ سالہ طالبعلم پر تشدد کرنے والا استاد گرفتار
- نواز شریف انتقام لینے واپس نہیں آ رہے، شہباز شریف
- ہم جنس پرستوں کی شادی کے بعد چرچ میں دعا کرائی جا سکتی ہے، پوپ فرانسیس
- ورلڈ کیپٹنز ڈے؛ بریانی سے متعلق میزبان کے سوال پر بابراعظم کا دلچسپ جواب
- کے ایم سی کے الیکٹرک میں اربوں کے واجبات کا تنازع، ثالث کا نام تجویز کرنے کی ہدایت
- کندھے کی کامیاب سرجری کے بعد نسیم شاہ کا پہلا ویڈیو بیان
- بلوچستان میں سرکاری گاڑیاں واپس نہ کرنے والوں کیخلاف مقدمات کا فیصلہ
- موٹروے پولیس نے 6 لاکھ روپے کا سونا مالک کو لوٹادیا
- ون ڈے رینکنگ میں بابراعظم بدستور پہلے نمبر پر براجمان
- انتخابات کا اعلان ہوتے ہی روپوش رہنما سامنے آجائیں گے، پی ٹی آئی
- اسرائیل کو تسلیم کرنا مزاحمت چھوڑ کر ہتھیار ڈالنے کے مترادف ہے؛ ایران
کراچی، چڑیا گھر کا بن مانس ہارٹ اٹیک سے مر گیا

بن مانس راجو کی یادگار فوٹو
کراچی: چڑیا گھر میں جانوروں کی اموات کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ ڈیڑھ سال میں دو شیر ،ایک ہاتھی ،متعدد برن کے بچوں اوراب عوام کی توجہ کا مرکز بنے والے بن مانس کی بھی موت ہو گئی۔
چڑیا گھر انتظامیہ نے اس کو طبی موت قراردیا جبکہ اطلاعات کے مطابق چڑیا گھر میں جانوروں کی دیکھ بھال بہترانداز سے نہیں کی جا رہی ہے جس کی وجہ سے اموات کا سلسلہ جا ری ہے۔
ملک کی تاریخ کا سب سے قدیم کراچی چڑیا گھر جس کو ماضی میں گاندھی گارڈن بھی کہا جاتا تھا جہاں عوام کی بڑی تعداد تفریح کے لئے آ تی ہے جہاں مختلف اقسام کے جانور موجود جہاں بچے خوب انجوائے کرتے ہے اب یہ چڑیا گھر میں جانوروں کی اموات کا سلسلہ جا ری ہے۔
ڈیڑھ سال میں دو شیر ایک ہاتھی اورمتعدد ہرن کے بچوں کی اموات ہو چکی ہے اب چڑیا گھر میں نر چیمپینزی کی موت ہو گئی۔
اس حوالے سے ڈائریکٹر چڑیا گھر اقبال نواز نے بتایا کہ چھبیس سالہ چیمپینزی (بن مانس) کی موت کی وجوہات جانے کے لئے ڈاکٹرز کو طلب کیا، راجو نامی چیمپینزی نر تھا اس کے ساتھ دو مادہ چیمپینزی بھی چڑیا گھر میں موجود ہیں۔
انہوں نے کہا کہ جلد پوسٹ مارٹم کے بعد اس کی موت کی وجوہات کو میڈیا کو بتائی جائیں گی۔ ڈاکٹر ایم ایچ پیرزادہ کنسلٹنٹ کراچی زو نے وڈیو بیان میں کہاکہ میں ایگزامنگ کی ہے بن مانس کی ہلاکت ہارٹ اٹیک سے ہوئی ہے کیونکہ اس کے گردے اور پھیپڑے ٹھیک ہیں۔
انہوں نے کہا کہ بن مانس کے دل میں خون کا دورانیہ رک جانے کی وجہ سے موت واقع ہوئی ہے بن مانس کی موت حرکت قلب بند ہو نے سے ہوئی ہے باقی چیزیں پوسٹ مارٹم کے بعد سامنے آ ئیں گی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔