- کے ایم سی کے الیکٹرک میں اربوں کے واجبات کا تنازع، ثالث کا نام تجویز کرنے کی ہدایت
- کندھے کی کامیاب سرجری کے بعد نسیم شاہ کا پہلا ویڈیو بیان
- بلوچستان میں سرکاری گاڑیاں واپس نہ کرنے والوں کیخلاف مقدمات کا فیصلہ
- موٹروے پولیس نے 6 لاکھ روپے کا سونا مالک کو لوٹادیا
- ون ڈے رینکنگ میں بابراعظم بدستور پہلے نمبر پر براجمان
- انتخابات کا اعلان ہوتے ہی روپوش رہنما سامنے آجائیں گے، پی ٹی آئی
- اسرائیل کو تسلیم کرنا مزاحمت چھوڑ کر ہتھیار ڈالنے کے مترادف ہے؛ ایران
- نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کا غیرقانونی مقیم تارکین وطن کیخلاف سخت کریک ڈاؤن کا حکم
- 54 سالہ گریگ فرگس کینیڈا کی تاریخ میں پہلے سیاہ فام اسپیکر بن گئے
- سائفر کیس کے جیل ٹرائل کیخلاف عمران خان کی درخواست دائر
- ہم پبلک پارکس اور پلے گراؤنڈز میں کمرشل کام نہیں ہونے دیں گے، سندھ ہائیکورٹ
- 190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس : ضمانت خارج ہونے کیخلاف عمران خان کی درخواست سماعت کیلیے مقرر
- سائفرکیس کی ان کیمرا سماعت کی درخواست مسترد
- جوبائیڈن کی حمایت کا الزام؛ ٹرمپ کی جماعت نے اپنے اسپیکر کو ہٹادیا
- ملزم کو فرار کروانے پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر اینٹی کرپشن گرفتار
- اٹلی میں سیاحوں کی بس پل سے گر گئی؛ 21 افراد ہلاک
- بھارتی فوج کے 23 اہلکار سیلابی ریلے میں بہہ گئے
- خیبر پختونخوا؛ انتخابی مہم کی اجازت نہ دینے کیخلاف پی ٹی آئی کی عدالت میں درخواست
- عمران خان صدر مملکت سے بہت مایوس اور دکھی ہیں، علیمہ خان
- سائفر مقدمہ کچھ لوگوں کو بچانے کے لیے ہے، چیئرمین پی ٹی آئی
کلفٹن چائنا پورٹ؛ کرین پرچڑھ کرنوجوان نے سمندر میں چھلانگ لگا کرخودکشی کرلی

—فوٹو: ایکسپریس نیوز
کراچی: کلفٹن چائنا پورٹ کے قریب کرین پر چڑھ کرنوجوان نے سمندر میں چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی۔
تفصیلات کے مطابق چائنا پورٹ پرایک شخص نے مبینہ طورپربلند کرین پرچڑھ کرسمندرمیں چھلانگ لگادی، سمندرمیں چھلانگ لگانے والے شخص کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن 8 گھنٹے تک جاری رہا۔
متوفی کی شناخت 32 سالہ عبدالرحیم ولد محمد قاسم کچھی کے نام سے کی گئی جوکہ پورٹ کے اندر چلنے والے ٹرک کا آپریٹراورلیاری کھڈا مارکیٹ کا رہائشی تھا۔ ایس ایچ اوجیکسن پولیس بابر حمید کے مطابق چائنا پورٹ پرسمندرمیں چھلانگ لگانے کا واقع صبح سات بجے کے قریب پیش آیا، واقعہ خود کشی کا معلوم ہوتا ہے۔
دوسری جانب ذرائع پورٹ ٹرمینل انتظامیہ کے مطابق خودکشی کرنے والا ورکرساؤتھ ایشیا پورٹ ٹرمینل کا براہ راست ملازم نہیں تھا، خودکشی کرنے والے ورکرکی خدمات تھرڈ پارٹی کنٹریکٹر کے زریعے حاصل کی گئی تھیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔