- ملزم کو فرار کروانے پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر اینٹی کرپشن گرفتار
- اٹلی میں سیاحوں کی بس پل سے گر گئی؛ 21 افراد ہلاک
- بھارتی فوج کے 23 اہلکار سیلابی ریلے میں بہہ گئے
- خیبر پختونخوا؛ انتخابی مہم کی اجازت نہ دینے کیخلاف پی ٹی آئی کی عدالت میں درخواست
- عمران خان صدر مملکت سے بہت مایوس اور دکھی ہیں، علیمہ خان
- سائفر مقدمہ کچھ لوگوں کو بچانے کیلئے ہے، چیئرمین پی ٹی آئی
- لکی مروت؛ امتحان میں کم نمبر آنے پر نوجوان کی خودکشی
- انصاف ہاؤس کے باہر پولیس اہلکاروں پر نامعلوم افراد کا حملہ، وردیاں پھاڑ دیں
- فخر زمان کا کیچ تھامنے پر ڈیوڈ وارنر کا ’’پشپا راج‘‘ کے انداز میں جشن
- نسیم شاہ کی عدم موجودگی پاکستان کیلیے بہت بڑا دھچکا ہے، اسکاٹ اسٹائرس
- چین کیلیے پروپیگنڈے کے عوض رقم لینے کا الزام، صحافیوں کے گھروں پر چھاپے
- ایشین گیمز؛ باکسنگ میں میڈل کی پاکستانی امید دم توڑ گئی
- سائفر کیس کی اڈیالہ جیل میں پہلی سماعت، چالان نقول فراہمی مؤخر
- بخار، زکام، کھانسی کے مریضوں میں اضافہ، شہری فلو ویکسین لگوائیں، ماہرین طب
- ترقیاتی اسکیموں پر پابندی، سندھ فارنزک لیب کی تعمیر کا منصوبہ بھی متاثر ہونے کا خدشہ
- ستمبر 2023 میں سیمنٹ کی کھپت میں 3.96 فیصد کمی ریکارڈ
- دنیا پاکستانی چاول کی دیوانی، کئی ممالک میں مانگ بڑھ گئی
- آئی سی سی نے فائنل ڈرامے سے بڑا سبق سیکھ لیا
- واٹس ایپ گروپس: فوائد اور نقصانات
- پلاسٹک سے بنی قابلِ تناول ونیلا آئسکریم
800 کلومیٹر الٹے بیٹھ کر سائیکل چلانے والا امریکی ریکارڈ کے لیے پُرامید

آئیووا: ایک امریکی سائیکلسٹ نے 800 کلومیٹر سے زیادہ فاصلے تک الٹے بیٹھ سائیکل چلا کر ورلڈ ریکارڈ بنانے کی کوشش کی ہے۔
الاسکا سے تعلق رکھنے والے وِل واکر نے امریکی ریاست آئیووا میں ہونے والی سالانہ گریٹ بائی سائیکل رائیڈ میں 30 ہزار افراد کے ساتھ شرکت کی۔ لیکن وہ واحد ممبر تھے جنہوں نے 804.6 کلو میٹر تک الٹے بیٹھ کر سائیکل چلائی۔
وِل واکر کا کہنا تھا کہ انہوں اس غیر معمولی طریقے سے سائیکل چلانے کی شروعات قریب ایک دہائی قبل کی۔
انہوں نے بتایا کہ ایک دن ایسے ہی دوستوں کے ساتھ بیٹھ کر انہوں نے فیصلہ کیا کہ وہ دیکھیں گے آیا ایسے سائیکل چلا سکتے ہیں یا نہیں۔ اب ایسے سائیکل چلانا دنیا بھرمیں ان کی شناخت بن گئی ہے۔
ولِ واکر نے گینیز ورلڈ ریکارڈ میں طویل فاصلے تک سائیکل چلانے کا ریکارڈ نام کرنے کے لیے اپنی سواری کے شواہد ادارے کو بھجوا دیے ہیں۔
فی الحال یہ ریکارڈ آسٹریلیا کے اینڈریو ہیلنگا کے پاس ہے۔ انہوں نے 2013 میں 336 کلومیٹر کا فاصلہ طے کر کے یہ ریکارڈ اپنے نام کیا تھا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔