- کتابوں کی آڑ میں بھارتی کرنسی نیپال اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
- نگران حکومت عوام کی بجائے آئی ایم ایف کی ترجمان ہے، سراج الحق
- سابق گرل فرینڈ نے بچے سے ملنے کے لیے ایلون مسک پر مقدمہ کردیا
- خلائی فضلے پر پہلی بار کسی کمپنی پر جرمانہ عائد
- طلاق کے بچوں پر پڑنے والے انتہائی منفی اثرات
- شرح سود بڑھنے سے قرضوں میں 6 سو ارب روپے اضافہ
- جناح اسپتال کراچی میں روبوٹک سرجری کا آغاز، 34 سالہ مریض کا پتہ نکالا گیا
- شنگھائی الیکٹرک کی ایک بار پھر کے الیکٹرک کو خریدنے کی پیشکش
- جذبات ابھارنے والی گولیوں کی زائد مقدار سے خاتون ہلاک
- لاہور: مدرسے کے آٹھ سالہ طالبعلم پر تشدد کرنے والا استاد گرفتار
- نواز شریف انتقام لینے واپس نہیں آ رہے، شہباز شریف
- ہم جنس پرستوں کی شادی کے بعد چرچ میں دعا کرائی جا سکتی ہے، پوپ فرانسیس
- ورلڈ کیپٹنز ڈے؛ بریانی سے متعلق میزبان کے سوال پر بابراعظم کا دلچسپ جواب
- کے ایم سی کے الیکٹرک میں اربوں کے واجبات کا تنازع، ثالث کا نام تجویز کرنے کی ہدایت
- کندھے کی کامیاب سرجری کے بعد نسیم شاہ کا پہلا ویڈیو بیان
- بلوچستان میں سرکاری گاڑیاں واپس نہ کرنے والوں کیخلاف مقدمات کا فیصلہ
- موٹروے پولیس نے 6 لاکھ روپے کا سونا مالک کو لوٹادیا
- ون ڈے رینکنگ میں بابراعظم بدستور پہلے نمبر پر براجمان
- انتخابات کا اعلان ہوتے ہی روپوش رہنما سامنے آجائیں گے، پی ٹی آئی
- اسرائیل کو تسلیم کرنا مزاحمت چھوڑ کر ہتھیار ڈالنے کے مترادف ہے؛ ایران
ڈپریشن کینسر کے خطرے کو بڑھا سکتا ہے، تحقیق
![[فائل-فوٹو]](https://c.express.pk/2023/08/2523831-gettyimages-1692028631-394-640x480.jpg)
[فائل-فوٹو]
گرونِنگن: ڈپریشن میں مبتلا افراد کو اکثر ذہنی صحت کے مسائل درپیش رہتے ہیں، دنیا بھر میں بالغ افراد کا تقریباً 5% ڈپریشن سے متاثر ہے۔
تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ اضطراب میں مبتلا تقریباً 40-50% لوگ ڈپریشن کا شکار ہوجاتے ہیں اور یہ فیصد ان لوگوں کے لیے بھی یکساں ہے جو بے چینی کی حالتوں کا تجربہ کرتے ہیں۔
تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ڈپریشن کی وجہ سے ایسے افراد کی مجموعی صحت پر گہرے اثرات مرتب ہوتے ہیں جو کہ کئی بیماریوں کے خطرے سے منسلک ہے بشمول دل کی بیماریاں جیسے ہارٹ اٹیک، فالج اور ڈیمنشیا۔ مزید برآں ڈپریشن اور پریشانیوں کو بعض قسم کے کینسروں سے بھی جوڑا گیا ہے۔
نیدرلینڈز میں یونیورسٹی میڈیکل سینٹر گروننگن کے محققین نے مذکورہ بالا تحقیق کے مزید شواہد دریافت کیے ہیں کہ پریشانی اور اضطراب کسی شخص کے کینسر کے خطرے کو کیسے بڑھاتا ہے۔
مذکورہ بالا مطالعہ حال ہی میں جرنل کینسر ٹرسٹڈ سورس میں شائع ہوا جو امریکن کینسر سوسائٹی کا نظرثانی شدہ جریدا ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔