- سمندر میں تیز ترین روؤنگ کا ریکارڈ سعودی خاتون ایتھلیٹ کے نام
- نسیم شاہ کی غنودگی میں اپنی مرحومہ والدہ کو پکارنے کی ویڈیو وائرل
- چین کے جوہری آبدوز حادثے میں 55 اہلکار ہلاک ہوگئے تھے؛ برطانوی رپورٹ
- کتابوں کی آڑ میں بھارتی کرنسی نیپال اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
- نگران حکومت عوام کی بجائے آئی ایم ایف کی ترجمان ہے، سراج الحق
- سابق گرل فرینڈ نے بچے سے ملنے کے لیے ایلون مسک پر مقدمہ کردیا
- خلائی فضلے پر پہلی بار کسی کمپنی پر جرمانہ عائد
- طلاق کے بچوں پر پڑنے والے انتہائی منفی اثرات
- شرح سود بڑھنے سے قرضوں میں 6 سو ارب روپے اضافہ
- جناح اسپتال کراچی میں روبوٹک سرجری کا آغاز، 34 سالہ مریض کا پتہ نکالا گیا
- شنگھائی الیکٹرک کی ایک بار پھر کے الیکٹرک کو خریدنے کی پیشکش
- جذبات ابھارنے والی گولیوں کی زائد مقدار سے خاتون ہلاک
- لاہور: مدرسے کے آٹھ سالہ طالبعلم پر تشدد کرنے والا استاد گرفتار
- نواز شریف انتقام لینے واپس نہیں آ رہے، شہباز شریف
- ہم جنس پرستوں کی شادی کے بعد چرچ میں دعا کرائی جا سکتی ہے، پوپ فرانسیس
- ورلڈ کیپٹنز ڈے؛ بریانی سے متعلق میزبان کے سوال پر بابراعظم کا دلچسپ جواب
- کے ایم سی کے الیکٹرک میں اربوں کے واجبات کا تنازع، ثالث کا نام تجویز کرنے کی ہدایت
- کندھے کی کامیاب سرجری کے بعد نسیم شاہ کا پہلا ویڈیو بیان
- بلوچستان میں سرکاری گاڑیاں واپس نہ کرنے والوں کیخلاف مقدمات کا فیصلہ
- موٹروے پولیس نے 6 لاکھ روپے کا سونا مالک کو لوٹادیا
اکشے کمار کا کینیڈا کو خیر باد، انڈین شہریت اختیار کرلی

فوٹو : فائل
ممبئی: بھارتی سپراسٹار اکشے کمار نے اپنی کینیڈین سیٹیزن شپ چھوڑ کر باضابطہ طور پر انڈین شہریت اختیار کرلی۔
اداکار کو انڈسٹری میں حب الوطنی پر مشتمل بہترین فلمیں کرنے کے باوجود اکثر ٹرول کیا جاتا تھا کہ وہ انڈین باشندے نہیں ہیں۔
انڈیا کے 77 ویں یوم آزادی کے موقع پر اداکار نے ٹویٹر پر پوسٹ میں بتایا کہ وہ اب کینیڈین نہیں رہے بلکہ وہ ایک انڈین شہری بن گئے ہیں۔
Dil aur citizenship, dono Hindustani.
Happy Independence Day!
Jai Hind! 🇮🇳 pic.twitter.com/DLH0DtbGxk— Akshay Kumar (@akshaykumar) August 15, 2023
اکشے کمار نے پوسٹ کے ساتھ انڈین شہریت کی قانونی دستاویز بھی شیئر کی اور لکھا ’دل اور سیٹیزن شپ دونوں ہندوستانی‘۔
اداکار کی نئی فلم ’اوہ مائے گاڈ2‘ حال ہی میں ریلیز ہوئی ہے جس میں انہوں نے ہندو دیوتا شیوا کا کردار ادا کیا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔