- نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کا غیرقانونی مقیم تارکین وطن کیخلاف سخت کریک ڈاؤن کا حکم
- 54 سالہ گریگ فرگس کینیڈا کی تاریخ میں پہلے سیاہ فام اسپیکر بن گئے
- سائفر کیس کے جیل ٹرائل کیخلاف عمران خان کی درخواست دائر
- ہم پبلک پارکس اور پلے گراؤنڈز میں کمرشل کام نہیں ہونے دیں گے، سندھ ہائیکورٹ
- 190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس : ضمانت خارج ہونے کیخلاف عمران خان کی درخواست سماعت کیلیے مقرر
- سائفرکیس کی ان کیمرا سماعت کی درخواست مسترد
- جوبائیڈن کی حمایت کا الزام؛ ٹرمپ کی جماعت نے اپنے اسپیکر کو ہٹادیا
- ملزم کو فرار کروانے پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر اینٹی کرپشن گرفتار
- اٹلی میں سیاحوں کی بس پل سے گر گئی؛ 21 افراد ہلاک
- بھارتی فوج کے 23 اہلکار سیلابی ریلے میں بہہ گئے
- خیبر پختونخوا؛ انتخابی مہم کی اجازت نہ دینے کیخلاف پی ٹی آئی کی عدالت میں درخواست
- عمران خان صدر مملکت سے بہت مایوس اور دکھی ہیں، علیمہ خان
- سائفر مقدمہ کچھ لوگوں کو بچانے کے لیے ہے، چیئرمین پی ٹی آئی
- لکی مروت؛ امتحان میں کم نمبر آنے پر نوجوان کی خودکشی
- انصاف ہاؤس کے باہر پولیس اہلکاروں پر نامعلوم افراد کا حملہ، وردیاں پھاڑ دیں
- فخر زمان کا کیچ تھامنے پر ڈیوڈ وارنر کا ’’پشپا راج‘‘ کے انداز میں جشن
- نسیم شاہ کی عدم موجودگی پاکستان کیلیے بہت بڑا دھچکا ہے، اسکاٹ اسٹائرس
- چین کیلیے پروپیگنڈے کے عوض رقم لینے کا الزام، صحافیوں کے گھروں پر چھاپے
- ایشین گیمز؛ باکسنگ میں میڈل کی پاکستانی امید دم توڑ گئی
- سائفر کیس کی اڈیالہ جیل میں پہلی سماعت، چالان نقول کی فراہمی مؤخر
کراچی میں رواں ماہ بارش کا امکان نہیں، محکمہ موسمیات

فوٹو: فائل
کراچی: اگست کے دوران شہر قائد میں مون سون کے نئے سلسلے کے تحت بارشوں کا امکان نہیں ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے 2 ہفتوں کے دوران بارشوں کا کوئی امکان نہیں البتہ شہر کا مطلع کہیں جزوی اورکہیں مکمل ابرآلود رہ سکتا ہے۔ جمعرات سے دوبارہ تیز سمندری ہوائیں چلنے کی توقع ہے، ہواؤں کی رفتار 45 کلومیٹر تک تجاوز کرسکتی ہے۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ 3 روز کے دوران شہر میں ہلکی بارش اور بوندا باندی ہونے کا امکان ہے، دیہی سندھ کی ساحلی پٹی کے علاوہ مختلف اضلاع میں موسم گرم ومرطوب رہنے کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کو شہر کا پارہ 31.4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا، نمی کا تناسب 68 فیصد رہا۔ دیہی سندھ کے اضلاع جیکب آباد، سکرنڈ، سکھر، روہڑی، شہید بے نظیرآباد میں بدھ کو شدید گرمی رہی۔ سب سے زیادہ درجہ حرارت خیرپور میں 39.1 ڈگری ریکارڈ ہوا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔