- پاکستان ہاکی فیڈریشن کی بجلی منقطع کردی گئی
- کراچی دھماکا؛ دہشت گردوں نے غیر ملکی خفیہ ایجنسی کی مدد سے حملہ کیا، ابتدائی رپورٹ
- پنجاب کے 5 اضلاع میں فوری طور پر دفعہ 144 نافذ
- پاکستان جنگ سے متاثر فلسطین و لبنان کیلیے 200 ٹن امدادی اشیا بھیجے گا
- ٹھٹھہ؛ ہندو یاتریوں کو لے جانے والی گاڑی اُلٹنے سے 15 افراد زخمی
- دیواریں بولتی بھی ہیں مگر...
- بھارت میں اسلام سے نفرت پر مبنی اشتعال انگیز تقریروں، واقعات میں غیرمعمولی اضافہ
- عدلیہ کی خودمختاری تباہ کرنا ماضی کے بُرے فیصلوں کا حل نہیں ہے، شاہد خاقان
- دوسرے ٹیسٹ میچ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان آج ہوگا
- اسرائیل پرحملے، امریکا نے ایران کے توانائی کے شعبے پر مزید پابندیاں عائد کر دیں
- ٹیم نہیں خود کو بچانا پاکستانی کرکٹرز کی ترجیح
- گھر میں ماؤنٹ ایورسٹ چڑھنے کا انوکھا کارنامہ
- دوبارہ سیل ہوجانے والا کین ایجاد
- ٹک ٹاک اپنی کمیونٹی کی ذہنی بہبود کی حمایت کے لیے پرعزم
- فیصل آباد؛ فلائی اوور کا موڑ کاٹتے ہوئے دو موٹر سائیکلیں نیچے گرگئیں، دو نوجوان جاں بحق
- وزیر اعلیٰ کے پی کا دکی حملے میں مزدوروں کے قتل پر اظہار افسوس
- سندھ بار کونسل کی 12 اکتوبر کو کراچی میں عدالتی کارروائیوں کے بائیکاٹ کی حمایت
- آئینی عدالتیں وقت کی اہم ضرورت ہیں وقت پر انصاف نہ ملنا ناانصافی ہے، گورنر پنجاب
- کراچی؛ نارتھ ناظم آباد میں کار پر فائرنگ سے دکاندار جاں بحق
- صفائی و اسپرے نہ ہونے سے مچھروں کی بہتات، ملیریا، ڈنگی و چکن گونیا کے مریض بڑھ گئے
جان سینا، دی راک، میٹ ہارڈی سمیت کئی ریسلرز ’’برے وائٹ‘‘ کی موت پر غمزدہ
ڈبلیو ڈبلیو ای ریسلر برے وائٹ کے انتقال کے انتقال کی خبر نے جہاں دنیا بھر میں موجود انکے مداحوں کو حیران کیا وہیں ہر آنکھ اشکبار ہوگئی۔
گزشتہ روز ورلڈ ریسلنگ انٹرٹینمنٹ (ڈبلیو ڈبلیو ای) کے ریسلر برے وائٹ کی اچانک موت کی خبر سُن کے ہر کوئی حیران تھا، جس کے بعد کئی ٹاپ ریسلرز جیسے جان سینا، ڈوین جانسن، میٹ ہارڈی سمیت کئی اسٹارز نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔
مزید پڑھیں: معروف ریسلر ’’برے وائٹ‘‘ انتقال کرگئے
معروف ریسلر کا اصل نام ونڈھم روٹونڈا تھا، وہ ڈبلیو ڈبلیو ای ہال آف فیم ریسلر مائیک روٹنڈا کے بیٹے تھے۔
ہالی ووڈ اسٹار اور سابق ریسلر دی راک کے نام سے مشہور ڈوین جانسن نے لکھا کہ ’’برے وائٹ کے انتقال کی خبر پر دل شکستہ ہوں، ان سے اور خاندارن کیلئے ہمیشہ بے پناہ عزت اور محبت تھی‘‘۔
Im heartbroken over the news of Bray Wyatt’s passing. Always had tremendous respect and love for him and the Rotunda family. Loved his presence, promos, in ring work and connection with @wwe universe.
Very unique, cool and rare character, which is hard to create in our crazy… pic.twitter.com/i9zlbJIOL3— Dwayne Johnson (@TheRock) August 24, 2023
اسی طرح جان سینا نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر (ایکس) پر لکھا کہ ’’ برے وائٹ کے انتقال کی خبر کسی صدمے سے کم نہیں، میری ہمدریاں انکے خاندان کے ساتھ ہیں، وہ مجھ سے بہت بہتر تھے، میں ان لمحات کے لیے ہمیشہ شکر گزار ہوں جو ہم نے ساتھ گزارے‘‘۔
Devastated by the news of the passing of Windham Rotunda. My heart goes out to the entire Rotunda family. Windham brought the best out of me in so many ways. I’m forever grateful for the moments we shared. A sad day for all those he reached around the world. RIP.
— John Cena (@JohnCena) August 25, 2023
معروف ٹیگ ٹیم چیمپئین میٹ ہارڈی نے لکھا کہ ’’ یہ جان کر بالکل بکھر گیا کہ میرا دوست برے وائٹ انتقال کرگیا ہے، وہ محض 36 سال کی عمر میں ہمیں چھوڑ گیا، میں انکے اہلخانہ سے تعزیت کا اظہار کرتا ہوں! مجھے بہت افسوس ہے، آپ یاد آئیں گے‘‘۔
Absolutely shattered to learn that my friend, Windham Rotunda, has passed away. It’s devastating to think he left us at only 36 years young. My condolences go out to his family, wife & children. I’m so sorry, my compeer. Miss you already. pic.twitter.com/AVNuOTjdsx
— MATT HARDY (@MATTHARDYBRAND) August 24, 2023
واضح رہے کہ برے وائٹ کی موت کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہوسکی ہے۔
دوسری جانب بوبی لیشلے کے ساتھ ہائی پروفائل جھگڑے کے باوجود وہ نامعلوم بیماری کی وجہ سے ریسل مینیا 39 میں حصہ نہیں لے سکے تھے۔
https://twitter.com/TitusONeilWWE/status/1694853873221980668?s=20
https://twitter.com/ArcherOfInfamy/status/1694843406302752798?s=20
https://twitter.com/SonyaDevilleWWE/status/1694850209782673878?s=20
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔