- 6 ماہ میں پی آئی اے کے نقصانات 60 ارب 71 کروڑ سے بڑھ گئے
- سپریم کورٹ نے اعلیٰ عدلیہ میں ججز کی تعیناتی پر اہم فیصلہ جاری کردیا
- وادی تیراہ میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں کمانڈر سمیت تین دہشت گرد ہلاک
- بنگلہ دیش نے بھی ورلڈ کپ اسکواڈ کا اعلان کردیا، تمیم اقبال شامل نہ ہوسکے
- چیئرمین پی ٹی آئی کو اٹک سے اڈیالہ جل منتقل کردیا گیا
- مسلم لیگ (ن) نے مخصوص نشستوں پر ٹکٹ کے خواہش مندوں کو ٹاسک دے دیا
- نیا X وائرس، کورونا سے زیادہ مہلک ثابت ہوسکتا ہے، برطانوی ماہرِ صحت
- آٹو انڈسٹری کی بین الاقوامی نمائش میں 6 پاکستانی کمپنیاں شرکت کریں گی
- فِلم ’چَکی‘ کے خوفناک گُڈے کو دہشت پھیلانے پر گرفتار کرلیا گیا
- سعودی عرب میں پہلی بار کسی اسرائیلی وزیر کی اعلانیہ آمد
- بابراعظم اے آئی ٹیکنالوجی سے بنی اپنی آوازوں پر حیران
- جماعت اسلامی کا بجلی بلوں میں اضافے پر وائٹ پیپر جاری کرنے کا فیصلہ
- موٹرسائیکل چوری کے متاثرہ شہری نے گینگ بنا کر 57 وارداتیں کر ڈالیں
- سعودی عرب نے پہلی بار فلسطین میں اپنا سفیرمقرر کردیا
- ایس ای سی پی نے انسداد منی لانڈرنگ ریگولیشنز میں ترامیم متعارف کرادیں
- بنگلادیش میں ڈینگی بخار سے 900 افراد ہلاک
- کیپکو کی نیپرا کو فی یونٹ پیداواری ٹیرف 77 روپے تک کرنے کی درخواست
- بغیر رکے دنیا کا چکر لگانے والے وھیل نما ایئر شپ کا منصوبہ
- ورلڈ کپ کیلئے سری لنکا کے اسکواڈ کا اعلان، اہم اسپنر باہر
- ایشین والی بال ٹورنامنٹ؛ پاکستان نے بھارت کو شکست دیکر 5 ویں پوزیشن حاصل کرلی
پوکو کا X5 پرو 5G متعارف؛ برانڈ کی دنیا میں اہم سنگ میل ڈایوئس

فوٹو : پوکو گلوبل
مقبول ترین ٹیکنالوجی برانڈ پوکو نے ٹیکنالوجی اور انٹرٹینٹمنٹ کے شوقین صارفین کے لیے ایک نیا اسمارٹ فون جین زیڈ (Gen Z) متعارف کرایا ہے جو ہمیشہ ایک نئے اور جدید فون کی تلاش میں رہتے ہیں۔
پانچ برس مکمل ہونے پر پوکو کی جانب سے پوکو ایکس فائیو (X5) پرو جی5 متعارف کرایا ہے جو برانڈ کی دنیا میں اہم سنگ میل ڈایوائس ہے اور یہ نئے اور دلچسپ فنکشنز سے بھرپور ہے اور دنیا کے تکنیکی ماہرین کو خوش کر دے گا۔
پوکو ایکس5 پرو غیر معمولی فنکشن کا حامل ہے جس میں اپ گریڈ کیمرہ فنکشنز، تیز ترین پروسیسنگ، اور ایک ناقابل یقین ڈسپلے شامل ہیں۔
پوکو ایکس5 پرو جی5 کی 5000 ایم اے ایچ بیٹری سے 55 گھنٹے سے زیادہ کے4 شوٹنگ کی جا سکتی ہے جو ویڈیو بنانے والوں کے لیے ایک ناقابل تردید پلس پوائنٹ ہے۔ اب صارفین سارا دن اسٹریمنگ جاری یا شوٹنگ کرسکتے ہیں اور کبھی بھی پاور ختم کی فکر نہیں رہے گی۔ اس کی ایک اور خصوصیت ڈبلیو67 ٹربو چارجنگ کے ساتھ، صرف 7 منٹ میں بیٹری کی سطح کو 30 فیصد تک چارج کرنے کے لیے آپ کو ایک سادہ کافی بریک کی ضرورت ہوگی۔
مارکیٹ میں پوکو ایکس5 پرو 5جی تین رنگوں میں آئے گا: پیلا، نیلا اور سیاہ۔ یہ اب ایم آئی اسٹور، دراز اور کور کارٹ پر آن لائن دستیاب ہیں۔ فی الحال، صرف ایک کلر میں دستیاب ہے۔
8GB+256GB: 109,999 PKR
پوکوایک Young Indendent برانڈ ہے جو Xiaomi Corporation کی ایجاد ہے۔ اب تک پوکو 98 عالمی مارکیٹ میں موجود ہے۔ پوکو کا فلسفہ: “Everything You Need, Nothing You Don’t”۔ POCO اپنے صارفین کی ضروریات کو پورا کرانے کے لیے اپنی تمام تحقیق اور ترقی کو اہمیت دیتا ہے۔
نت نئی ٹیکنالوجی کی جستجو جو POCO کے صارفین کی ضرورت پوری کرتا ہے دراصل کمپنی کے ارتقا کو مزید تیز اور اسمارٹ فون انڈسٹری میں اضافے کا باعث بنتا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔