- دوسرا ون ڈے: بھارت نے آسٹریلیا کا بھرکس نکال دیا، 400 رنز کا ہدف
- بلغاریہ کے انٹرنیشنل پارک کا ایک گوشہ فلسطین کے نام سے منسوب
- گلوبل ویٹرنز کپ میں پاکستان کی مسلسل چوتھی فتح
- بھارت نے کینیڈین شہریوں کیلئے ویزوں کا اجرا معطل کردیا
- عمران خان کے بغیر بھی انتخابات ہوسکتے ہیں، نگراں وزیراعظم
- ایران میں دہشت گرد حملوں کی منصوبہ بندی کے الزام میں داعش کے 28 ارکان گرفتار
- ہوائی جہاز میں دوران سفر ’سورہی‘ خاتون مسافر مُردہ نکلیں
- کراچی اور لاہور میں طیاروں کو جی پی ایس سگنلز ملنے میں دشواری
- محمد آصف کی تنقید کے بعد بابراعظم کے والد کا ردعمل بھی آگیا
- سندھ میں ڈینگی کے مزید 17 کیسز رپورٹ
- ورلڈ کپ کی سیمی فائنلسٹ ٹیمیں کون ہوں گی؟ ہاشم آملہ نے بتادیا
- نواب شاہ ؛ بجلی چوری میں معاونت پر دو ایس ڈی اوز اور دو لائن مین معطل
- لوگ جسمانی صحت سے زیادہ ذہنی صحت کے لیے ورزش کرتے ہیں، سروے
- ٹِک ٹاک نے گوگل سرچ کی آزمائش شروع کر دی
- معلم کے تشدد سے زخمی ہونے والا زیرِعلاج لڑکا دم توڑ گیا
- اسلام آباد ایئرپورٹ کا مرکزی رن وے 5 دن کیلیے بند رہے گا
- بجلی چوروں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری؛ 18 روز کے دوران 3674 مقدمات درج
- کالج سے بیدخلی کا چھپانے کیلیے ماں کو قتل کرنے والی طالبہ پر فرد جرم عائد
- کراچی میں طیاروں پر لیزر لائٹس مارنے کے واقعات میں پھر اضافہ
- الیکشن سے قبل چیئرمین پی ٹی آئی کی مشکلات میں اضافہ دیکھ رہا ہوں، منظور وسان
یوکرین جنگ کا ذمہ دار صرف روس ہے، امریکی صدر

فوٹو: انٹرنیشنل میڈیا
نیویارک: امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ یوکرین جنگ کا ذمہ دار صرف روس ہے۔
جو بائیڈن نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب میں کہا کہ چلینجز سے نمٹنے کیلیے ہمیں ایک ساتھ ملکر چلنا ہوگا، تنہا کوئی بھی نہیں لڑ سکتا۔ دہائیوں کی ترقی کو عالمی تنازعات اور کورونا نے ڈوبو دیا ہے۔
امریکی صدر نے کہا کہ اقوام متحدہ دنیا میں امن کیلیے اپنا کردار جاری رکھے، امریکا حمایت کرے گا۔ اقوام متحدہ کے مختلف منصوبوں اور شعبوں کی بہتری کیلیے کام کررہے ہیں۔
جوبائیڈن کا مزید کہنا تھا کہ موجودہ مسائل کے حل کیلیے مشترکہ کوششیں درکار ہیں۔ عالمی درجہ حرارت کو روکنے کیلیے گرین ہاؤس گیسز کے اخراج کو کم کرنا ہوگا۔ موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلیے اقوام متحدہ کو قائدانہ کردار ادا کرنے کی ضرورت ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔