پی ٹی ایم رہنما علی وزیر اڈیالہ جیل سے رہا

ویب ڈیسک  بدھ 20 ستمبر 2023
(فوٹو: فائل)

(فوٹو: فائل)

 راولپنڈی: پی ٹی ایم رہنما علی وزیر کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا۔

سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر کو ایف آئی اے سائبر کرائمز کیس میں ضمانت کے بعد اڈیالہ جیل سے رہا کیا گیا ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں: دہشتگردوں کی مالی معاونت کا الزام، علی وزیر 3 روز کیلیے پولیس کے حوالے

جیل ذرائع کے مطابق علی وزیر کو وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے سوشل میڈیا پر بغاوت پر اکسانے کے کیس میں گرفتار کیا تھا۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔