- نواز شریف کی سیاست کو ختم کہنے والوں کی اپنی سیاست ختم ہوگئی، مریم نواز
- ابرار احمد پہلے ٹیسٹ سے باہر، ساجد خان کو آسٹریلیا بھیجنے کا فیصلہ
- عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ کیس میں اسد عمر کی عبوری ضمانت خارج
- العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کی اپیل میرٹ پر سننے کے فیصلے سے ن لیگ پریشان
- شیر کے پنجرے میں ہلاکت کا ملبہ مرنے والے شہری ہی پر ڈالنے کی کوشش
- جوڈیشل عدالت سے اسد قیصر کی ضمانت منظور، دوبارہ گرفتار کرلیا گیا
- مریم اورنگزیب کی عدالت آمد، پی ٹی آئی خواتین قیدیوں کے عمران خان زندہ باد کے نعرے
- کرپشن کیس؛ فواد چوہدری کے راہداری ریمانڈ کی استدعا پر فیصلہ محفوظ
- بھارت میں تھانے میں مسلمان خاتون کو پولیس کی گولی لگ گئی، ویڈیو وائرل
- پشاور ورسک دھماکے میں افغان باشندہ ملوث، خاکہ جاری
- ملک میں امن کیلیے سیاسی جماعتیں مل بیٹھ کرقانون سازی کریں، نگران وزیراعظم
- عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
- کندھے کی انجری، شوال ذوالفقار 6 ہفتوں کیلئے کرکٹ سے باہر
- پاکستان ریلوے نے ٹرینوں کو حادثات سے بچانے کا کامیاب تجربہ کرلیا
- پاکستان کو کھیلوں میں تنہا کرنے کی ایک اور بھارتی سازش
- ملک کا یہ حال کرنے والوں کا محاسبہ ہونا چاہیے، نواز شریف
- امریکہ کا بھارت سے سکھ رہنماؤں کے قتل کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ
- پختونخوا میں خواتین پر تشدد کے واقعات میں 100 فی صد اضافہ
- کراچی میں دکانوں میں آگ لگنے کا ایک اور واقعہ
- لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ شہروں میں ایک بار پھر سرفہرست
دبئی میں دنیا کی پہلی زیرآب مسجد کی تعمیر

زیر آب مسجد کی تعمیر پر 55 ملین درہم لاگت آئے گی:فوٹو:سوشل میڈیا
دبئی میں دنیا کی پہلی زیر آب مسجد کی تعمیرکا آغاز ہوگیا۔
عرب میڈیا کے مطابق دنیا میں اپنی نوعیت کی پہلی زیر آب مسجد تین منزلوں پر مشتمل ہوگی۔ مسجد کی پہلی منزل مکمل طور پر زیرآب ہوگی جس میں نماز کے لیے جگہ مخصوص ہوگی۔ دوسری منزل پر کانفرنس ہال جبکہ تیسری منزل پر اسلامی فنون کی نمائش اور قرآن سینٹر قائم کیا جائے گا۔
رپورٹس کے مطابق زیر آب مسجد میں 50 سے 75 افراد نماز ادا کرسکیں گے اور اس کی تعمیر پر 55 ملین درہم لاگت آئے گی۔ مسجد کی تعمیر آئندہ برس تک مکمل ہوجائے گی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔