- انڈر-19 ایشیاکپ؛ پاکستان کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
- کراچی: مکان کی کھدائی کے دوران انسانی ڈھانچہ برآمد
- آئرش پلیئرز سے الجھنا سکندر رضا کو مہنگا پڑگیا، 2 میچزسے معطل
- پی ایس ایل9؛ فرنچائزز کے اعتراضات کے باوجود 4 سینٹرز فائنل
- واٹس ایپ کا جلد ہی وائس نوٹ کے متعلق فیچر متعارف کرانے کا اعلان
- لائبریری سے لی گئی کتاب 119 سال بعد لوٹا دی گئی
- آٹزم کا علاج کرنے والے انجیکشن کے حوالے سے اہم پیشرفت
- اسلام آباد میں ڈی جی کسٹمز کا موبائل چھین لیا گیا
- بلوچ نوجوان بالاچ کے قتل کا مقدمہ درج
- 190 ملین پاؤنڈ کیس: پرویز خٹک، زبیدہ جلال اور ندیم افضل چن نیب کے گواہ بن گئے
- کراچی میں پارہ 14.5 ڈگری ریکارڈ، خنکی برقرار رہنے کا امکان
- نوشہرہ میں بارات کی گاڑی پر فائرنگ سے دو افراد جاں بحق
- چلاس میں بس پر فائرنگ، بچوں اور شوہر کو بچانے والی خاتون علاج کیلئے کراچی منتقل
- سارا انعام قتل کیس کا فیصلہ محفوظ، مقتولہ کے والدہ عدالت میں رُو دیے
- کیا ہمارے بچے دو خاندانوں شریف اور زرداری کے غلام رہیں گے؟ سراج الحق
- جونیئر ہاکی ورلڈکپ؛ پاکستان کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا
- کراچی: ماحولیاتی تحفظ کیلئے اماراتی قونصلیٹ میں ماہانہ 10 ہزار پلاسٹک بوتلوں کا استعمال بند
- ایشین بیس بال چیمپئن شپ؛ ہانگ کانگ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو ہرادیا
- بلے کے نشان کے بغیر الیکشن ہوئے تو مزید کشیدگی پھیلے گی، تحریک انصاف
- کراچی میں لاپتہ ہونے والے 16 سالہ ٹک ٹاکر کی ’تشدد زدہ‘ لاش برآمد
صومالیہ؛ چیک پوسٹ پر بم دھماکے میں 20 افراد ہلاک اور45 زخمی

صومالیہ میں چیک پوسٹ پر دھماکے میں فوجیوں کے ساتھ شہری بھی ہلاک ہوئے، فوٹو: فائل
موغا ديشو: صومالیہ میں ایک سیکیورٹی چیک پوسٹ پر بارودی مواد سے بھرا ٹرک ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں 20 افراد ہلاک اور 45 زخمی ہوگئے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق صومالیہ میں ایک سیکیورٹی چیک پوسٹ پر ٹرک کو رکنے کا اشارہ کیا لیکن اس نے بیریئر توڑنے کی کوشش کی۔ اس ٹرک کا پیچھا کرتے ہوئے سیکیورٹی گاڑی بھی آ رہی تھی۔
جیسے ہی ٹرک سامنے سے چیک پوسٹ کے اہلکاروں اور عقب سے تعاقب میں آنے والی سیکیورٹی اہلکاروں کی گاڑی کے گھیرے میں آیا۔ ٹرک زوردار دھماکے سے تباہ ہوگیا۔
Woman crying could be heard in the background! shortly after a truck bomb hit a security checkpoint in the Beledweyne city centre.
Scores of people are feared dead, dozens others injured. This, according to local officials, could be the biggest bombing in central #Somalia in… pic.twitter.com/WMU9neR1M4
— Kaab Somali TV (@KaabTV) September 23, 2023
دھماکا اتنا زوردار تھا کہ آس پاس موجود شہری بھی زد میں آگئے۔ ہلاک اور زخمی ہونے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں جب کہ زیادہ تعداد فوجی اہلکاروں کی ہے۔
تاحال کسی گروپ نے دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی البتہ حکومتی فورسز نے الشباب کے خلاف آپریشن تیز کیا ہے اور یہ دھماکا ممکنہ طور اسی کا ردعمل ہوسکتا ہے۔
صومالیہ میں حکومت اور سیکیورٹی فورسز پر حملوں میں زیادہ تر الشباب ملوث رہی ہے جو اپنا تعلق داعش سے بتاتی ہے اور دارالحکوت کو چھوڑ کر ملک کے کئی حصوں پر قابض ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔