- آرمی چیف خیرپور ٹامیوالی پہنچ گئے، بہاولپور کور کی فیلڈ مشقوں کا مشاہدہ
- اڑان بھرتے ہی پی آئی اے پرواز میں آگ بھڑک اٹھی، ہنگامی لینڈنگ
- پاکستان سمیت دنیا بھر میں غلامی کے خلاف دن آج منایا جا رہا ہے
- زمان پارک حملہ کیس؛ پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کی ضمانت منظور
- آئندہ بھی وہی فیصلہ ہوگا جو عمران خان کریں گے، بیرسٹر گوہر
- غزہ میں اسرائیلی بمباری میں مزید 131 فلسطینی شہید
- مردان میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، ٹی ٹی پی کا اہم دہشت گرد گرفتار
- سائفر کیس میں صدر مملکت کو خصوصی عدالت طلب کرنے کی درخواست مسترد
- بھارتی خفیہ ایجنسی 'را' کا پہلی بار شمالی امریکا میں آپریشن بند
- پاکستان سپرلیگ میں کھلاڑیوں کو توڑنے کے لیے رشوت کا انکشاف
- سونے کی قیمت میں نمایاں اضافہ
- چیف جسٹس جانبداری نہیں کرینگے، سپریم کورٹ کا عمران خان کے خط پر اعلامیہ
- نواز شریف کے لاڈلا ہونے کے تاثر کو ختم کرنا چاہیے، شاہد خاقان
- عمران خان چیئرمین پی ٹی آئی نہیں رہے، بیرسٹر گوہر نئے سربراہ منتخب
- جولائی تا نومبر؛ تجارتی خسارہ 33.59 فیصد کمی سے 9 ارب 37 کروڑ 80 ڈالر رہا
- الیکشن سے پہلے لاپتہ ساتھیوں کی واپسی ہوجائے گی، فاروق ستار
- 98 فیصد سے زائد ڈپازٹرز کو تحفظ فراہم کردیا، ڈپازٹ پروٹیکشن کارپوریشن
- یو اے ای 10 روزمیں پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کریگا، قونصل جنرل
- گندم سبسڈی پر مذاکرات ناکام، گلگت میں شٹر ڈاؤن ہڑتال
- امریکا میں اسرائیلی قونصلیٹ کے باہر احتجاج کے دوران خاتون کی خودسوزی
کراچی میں فلیٹ میں گیس لیکیج کے دھماکے میں بہن بھائی جھلس کرزخمی

زخمی ہونےوالوں کی شناخت 20 سالہ خالدہ اور 28 سالہ حیدر بخش کےنام سے کی گئی (فوٹو فائل)
کراچی: گلستان جوہرکے رہائشی اپارٹمنٹ کے فلیٹ میں گیس لیکیج کے دھماکے میں بہن بھائی جھلس کرزخمی ہوگئے۔
شاہراہ فیصل تھانے کے علاقے گلستان جوہر بلاک 13 میں واقع زیبیش اپارٹمنٹ کے فلیٹ کےکچن میں دھماکے میں خاتون سمیت2 افراد جھلس کرزخمی ہوگئے جنہیں فوری طورپر پہلے ڈاؤ اسپتال اور پھر سول برنس وارڈ منتقل کردیا گیا۔
ایس ایچ او شاہراہ فیصل راجہ طارق محمود کے مطابق جھلس کر زخمی ہونےوالوں کی شناخت 20 سالہ خالدہ اور 28 سالہ حیدر بخش کےنام سے کی گئی جو دونوں بہن بھائی ہیں۔
ایس ایچ او نے بتایا کہ دھماکہ ناشتا بنانے کے دوران گیس سلنڈر کی گیس لیک ہونے کے باعث ہوا ہے اور فلیٹ کو جزوی نقصان پہنچا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔