- شیر افضل مروت کی گرفتاری کا ڈرامائی موڑ، پی ٹی آئی کے نائب صدر نے حراست کی تردید کردی
- لاہور؛ چِیلوں کو مارنے کیلیے شہریوں کو معاوضہ دینے کی تجویز
- سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلیں سماعت کیلیے مقرر
- ٹانک میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں پانچ دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
- پشاور؛ بھتہ خور نیٹ ورک کی رکن خاتون گرفتار
- روسی صدر کا چھٹی مدت کے لیے بھی الیکشن میں حصہ لینے کا اعلان
- پیاز، انڈے، دالیں اور بجلی مزید مہنگی ہوگئی، ادارہ شماریات
- برطانیہ میں اسلامو فوبیا کے باعث مسلمان ملک چھوڑ کر جا رہے ہیں؛ رکن اسمبلی
- پاکستان میں تمام شہریوں کو اظہار رائے کی مکمل آزادی ہے، نگراں وزیراعظم
- امریکا میں یہودی معبد کے باہر فلسطین کا نعرہ بلند کرکے نوجوان کی فائرنگ
- کراچی میں رواں سیزن کی سرد ترین رات ریکارڈ
- عادل راجہ کے اثاثوں کی نیلامی کیلیے کارروائی کا آغاز
- کوٹ لکھپت میں معمولی تلخ کلامی پر بھائی نے بھائی کو قتل کردیا
- سندھ : محکمہ اوقاف کی مساجد میں خواتین نمازیوں کیلئے الگ جگہ مختص کرنے کا فیصلہ
- دنیائے تاریخ میں کسی جماعت نے پیپلزپارٹی سے زیادہ قربانیاں نہیں دیں، آصف زرداری
- عام انتخابات: ن لیگ اور استحکام پاکستان کے درمیان سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر اتفاق
- اقوام متحدہ میں فلسطینیوں کے حق میں 5 قراردادیں منظور؛ امریکا غیر حاضر
- شمسی توانائی سے رات میں بجلی بنانے کی کوشش میں بڑی کامیابی
- طویل فاصلے تک ہاتھ چھوڑ کر سائیکل چلانے کا ریکارڈ
- اجنبیوں سے دوستانہ گفتگو ذاتی فلاح کے لیے مفید قرار
سرکاری ملازمین کی ای میلز ہیک کرنیکا خدشہ، وفاقی حکومت کی ہدایات جاری

وفاقی حکومت نے تمام متعلقہ وزارتوں اور محکموں کو مراسلہ ارسال کر دیا۔ فوٹو: ویب
اسلام آباد: ہیکرز کی جانب سے سرکاری ملازمین کی ای میلز ہیک کرنے کا خدشہ ہے جس پر وفاقی حکومت نے تمام سرکاری ملازمین کو ای میل کمیونیکیشن محفوظ بنانے کی ہدایت کی ہے۔
وفاقی حکومت نے تمام متعلقہ وزارتوں اور محکموں کو مراسلہ ارسال کر دیا جس کے مطابق مخصوص سول اور ملٹری حکام کو ای میلز، فشنگ ٹیکنیکس کے ذریعے نشانہ بنایا جاسکتا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: سینئر سرکاری افسروں کے موبائل فون ہیک کرنے کی سازش بے نقاب
مذکورہ ای میلز عہدے اور نام کے ساتھ اصلی کی طرح تشکیل دے کر بھجوائی جاتی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔