روس سے ایل پی جی کی پہلی کھیپ پاکستان کیلیے روانہ

ایکسپریس ٹریبیون رپورٹ  بدھ 27 ستمبر 2023
روس سے پاکستان کیلیے آنے والے مائع پٹرولیم گیس (LPG ) کے ٹرک ایران کے سرخس خصوصی اقتصادی زون میں کھڑے ہیں ۔ فوٹو : ایکسپریس

روس سے پاکستان کیلیے آنے والے مائع پٹرولیم گیس (LPG ) کے ٹرک ایران کے سرخس خصوصی اقتصادی زون میں کھڑے ہیں ۔ فوٹو : ایکسپریس

 اسلام آباد: روس سے ایل پی جی کی پہلی کھیپ پاکستان کیلیے روانہ کر دی گئی۔

ایکسپریس ٹریبیون کے مطابق روس نے ایک لاکھ ٹن ایل پی جی کی پہلی کھیپ پاکستان روانہ کر دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پیٹرول کے بعد ایل پی جی بھی مہنگی؛ 39 روپے فی کلو اضافہ

پاکستان میں روسی سفارتخانے نے ٹویٹر پر بتایا کہ یہ کھیپ ایران کے سرخس اسپیشل اکنامک زون سے بھجوائی گئی ہے، دوسری کھیپ بھجوانے کیلیے مشاورت جاری ہے۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔