- کراچی: مکان کی کھدائی کے دوران انسانی ڈھانچہ برآمد
- آئرش پلیئرز سے الجھنا سکندر رضا کو مہنگا پڑگیا، 2 میچزسے معطل
- پی ایس ایل9؛ فرنچائزز کے اعتراضات، 4 سینٹرز فائنل
- واٹس ایپ کا جلد ہی وائس نوٹ کے متعلق فیچر متعارف کرانے کا اعلان
- لائبریری سے لی گئی کتاب 119 سال بعد لوٹا دی گئی
- آٹزم کا علاج کرنے والے انجیکشن کے حوالے سے اہم پیشرفت
- اسلام آباد میں ڈی جی کسٹمز کا موبائل چھین لیا گیا
- بلوچ نوجوان بالاچ کے قتل کا مقدمہ درج
- 190 ملین پاؤنڈ کیس: پرویز خٹک، زبیدہ جلال اور ندیم افضل چن نیب کے گواہ بن گئے
- کراچی میں پارہ 14.5 ڈگری ریکارڈ، خنکی برقرار رہنے کا امکان
- نوشہرہ میں بارات کی گاڑی پر فائرنگ سے دو افراد جاں بحق
- چلاس میں بس پر فائرنگ، بچوں اور شوہر کو بچانے والی خاتون علاج کیلئے کراچی منتقل
- سارا انعام قتل کیس کا فیصلہ محفوظ، مقتولہ کے والدہ عدالت میں رُو دیے
- کیا ہمارے بچے دو خاندانوں شریف اور زرداری کے غلام رہیں گے؟ سراج الحق
- جونیئر ہاکی ورلڈکپ؛ پاکستان کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا
- کراچی: ماحولیاتی تحفظ کیلئے اماراتی قونصلیٹ میں ماہانہ 10 ہزار پلاسٹک بوتلوں کا استعمال بند
- ایشین بیس بال چیمپئن شپ؛ ہانگ کانگ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو ہرادیا
- بلے کے نشان کے بغیر الیکشن ہوئے تو مزید کشیدگی پھیلے گی، تحریک انصاف
- کراچی میں لاپتہ ہونے والے 16 سالہ ٹک ٹاکر کی ’تشدد زدہ‘ لاش برآمد
- امریکا میں انتہائی نایاب سفید مگرمچھ کی پیدائش
بھارت؛ میلاد النبی کی خوشی میں گلی سجانے پر انتہاپسندوں کا مسلم خواتین پر تشدد

ہندو انتہاپسندوں نے سجاوٹ ہٹانے سے روکنے پر ہنگامہ کیا:فوٹو:اسکرین گریب
اندور: بھارت میں ہندو انتہا پسندوں کی مسلمان دشمنی کا ایک اور واقعہ سامنا آگیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مدھیہ پردیش کے شہر اندور کی ایک کالونی میں مسلمان خواتین نے 12 ربیع الاول کی خوشی میں گلی سجائی۔
موقع پر موجود عینی شاہدین کے مطابق ہندو انتہاپسندوں کا گروپ گلی کی سجاوٹ دیکھ کر بے قابو ہوگیا اور سجاوٹ کو نوچ کر پھینکنے کی کوشش کی۔ خواتین نے ہندو انتہا پسند غنڈوں کو روکنے کی کوشش تو انہوں نے گلی سجانے والی خواتین پر دھاوا بول دیا اور دن دہاڑے بدترین تشدد کا نشانہ بنایا۔
Muslim women were brutally attacked by Hindu youths in Indore, Madhya Pradesh for decorating the street for Eid-e-Milad. pic.twitter.com/40LfQLLgV6
— Ahmed Khabeer (@Ahmedkhabeeer) September 25, 2023
علاقے کی پولیس نے حسب معمول ہندو انتہا پسندوں کا ساتھ دیتے ہوئے کوئی کارروائی نہیں کی اور نہ کسی کو گرفتار کیا۔ خواتین پر تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے اور اس میں ہندو انتہاپسندوں کے چہرے واضح طور پر نظر آنے کے باوجود پولیس کا کہنا ہے کہ وہ واقعہ کی تحقیقات کررہے ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔