فخر زمان کا کیچ تھامنے پر ڈیوڈ وارنر کا ’’پشپا راج‘‘ کے انداز میں جشن

اسپورٹس رپورٹر  بدھ 4 اکتوبر 2023
آسٹریلوی اوپنر ڈیوڈ وارنر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل۔ فوٹو : انٹرنیٹ

آسٹریلوی اوپنر ڈیوڈ وارنر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل۔ فوٹو : انٹرنیٹ

 لاہور: پاکستان کیخلاف وارم اپ میچ میں فخر زمان کا کیچ تھامنے پر ڈیوڈ وارنر کا ’’پشپا راج’‘ کے انداز میں جشن وائرل ہوگیا۔

آسٹریلوی اوپنر ڈیوڈ وارنر نے گلین میکسویل کی گیند پر فخر زمان کا کیچ تھامنے کے بعد مشہور بھارتی فلم کے کردار پشپا کا انداز اپنایا جو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔

یہ بھی پڑھیں: ایشز سیریز؛ براڈ کے والد وارنر کی میم شیئر کرنے پر تنقید کی زد میں آگئے

یاد رہے کہ آئی پی ایل سمیت میچز کیلیے اکثر بھارت آنے والے آسٹریلوی کرکٹرز بھارتی ثقافت اور فلمی کرداروں سے بھی شناسا ہیں۔

https://twitter.com/VikrantGupta75/status/1709237503964938365

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔