- عوام کو کچھ نہیں مل رہا، سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ چیف جسٹس
- وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پولیس وردی پہن لی
- کلین سوئپ شکست؛ ویمنز ٹیم کی سلیکشن کمیٹی میں بڑی تبدیلیاں
- قومی اسمبلی کمیٹیاں؛ حکومت اور اپوزیشن میں پاور شیئرنگ کا فریم ورک تیار
- ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
- غزہ کے اسپتالوں میں اجتماعی قبریں، امریکا نے اسرائیل سے جواب طلب کرلیا
- وزارتِ صنعت و پیداوار نے یوریا کھاد درآمد کرنے کی سفارش کردی
- ٹی20 ورلڈکپ؛ 8 بار کے اولمپک گولڈ میڈلسٹ یوسین بولٹ سفیر نامزد
- کہوٹہ؛ بس میں ڈکیتی کے دوران ڈاکو کی فائرنگ سے سرکاری اہلکار جاں بحق
- نوجوان نسل قوم کا سرمایہ
- اسلام آباد میں روٹی کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن معطل
- کیا رضوان آئرلینڈ کیخلاف سیریز میں اسکواڈ کا حصہ ہوں گے؟ بابر نے بتادیا
- ویمنز کوالیفائر؛ آئی سی سی نے ثنامیر کو ’’برانڈ ایمبیسڈر‘‘ مقرر کردیا
- پی او بی ٹرسٹ عالمی سطح پر ساڑھے 3لاکھ افراد کی بینائی ضائع ہونے سے بچا چکا ہے
- ایف بی آر نے ایک آئی ٹی کمپنی کی ٹیکس ہیرا پھیری کا سراغ لگا لیا
- سیاسی نظریات کی نشان دہی کرنے والا اے آئی الگوردم
- خاتون ڈاکٹرز سے علاج کرانے والی خواتین میں موت کا خطرہ کم ہوتا ہے، تحقیق
- برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
- فیصل واوڈا نے عدالتی نظام پر اہم سوالات اٹھا دیئے
- پاکستان کو آئی ایم ایف سے قرض کی نئی قسط 29 اپریل تک ملنے کا امکان
طویرقی اسٹیل ملز مزید 1.2 ارب ڈالر سرمایہ کاری کریگی، سی او او
اسلام آباد: طویرقی اسٹیل ملز مزید ایک ارب 20 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کریگی۔ طویرقی اسٹیل مل کے چیف آپریٹنگ آفیسر ضیغم عادل رضوی اور صدر پوسکو ینگ ہو یو نے گزشتہ روز وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ملاقات کی اور انہیں طویرقی اسٹیل ملز کے پلانٹ کو آپریشنل بنانے کی راہ میں حائل رکاوٹوں کے بارے میں آگاہ کیا۔
طویرقی اسٹیل ملز کے سی او او نے بتایا کہ طویرقی اسٹیل ملز نے 34کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری سے پلانٹ لگایا ہے جس کی پیداواری صلاحیت 1.28میٹرک ٹن سالانہ ہے جبکہ اس سرمایہ کاری میں مزید 1 ارب 20 کروڑ ڈالر کا اضافہ کرنا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ طویرقی اسٹیل ملز کو مشکلات درپیش ہیں اور پلانٹ بند پڑا ہے جس پر وزیر خزانہ نے انہیں یقین دہانی کرائی کہ ان کے مسائل حل کیے جائیں گے اور پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری کی سہولت کیلیے وزارت ٹیکسٹائل اور ایف بی آر طویرقی اسٹیل ملز کے مسائل پر ہمدردانہ غور کرکے انہیں حل کریں گے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔