- نوکری کے لیے بھیجی گئی درخواست 48 برس بعد واپس موصول
- ایم این اےسہیل سلطان کیخلاف ریفرنس،اسپیکر کا کارروائی کیلیےالیکشن کمیشن کو خط
- متحدہ عرب امارات؛ خاتون کولیگ کا گال چھونے پر 10 ہزار درہم جرمانہ
- اے این ایف کی گہرے سمندر میں کارروائی، 60 کلوگرام آئس تحویل میں لے لی
- پی پی ایل کا تیل کی ایکسپلوریشن کیلئے عراقی کمپنی سے معاہدہ
- دہشتگردی کے مقدمے میں اعظم سواتی کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
- جعلی حکومت نے عوام اور افواج پاکستان کے ٹکراؤ کا منصوبہ بنایا تھا، بیرسٹر سیف
- حماس کا حملہ ہولوکاسٹ تھا، یہودی برادری کیساتھ کھڑے ہیں، برطانیہ
- ساف چیمپئن شپ کیلئے قومی ویمن فٹبال ٹیم کی ٹریننگ جاری
- فلسطین پر آواز اٹھانے کیلیے ماہرین کی کمیٹی بناکر دنیا کے اہم دارالخلافوں میں بھیجیں گے، وزیراعظم
- نیشنل بیڈمنٹن چیمپئن شپ: ماحور شہزاد نے آٹھویں مرتبہ ٹائٹل جیت لیا
- حکومت سندھ کا ہاریوں کو بینظیر ہاری کارڈ بینک کے ذریعے دینے کا فیصلہ
- رواں برس طِب کا نوبل انعام امریکی سائنس دانوں کے نام
- فلسطینی نسل کشی پر غزہ کے قصاب اسرائیل کو قیمت چکانی ہوگی؛ ترک صدر
- اسرائیل 7 اکتوبر اور یرغمالیوں کے نام پر فلسطین، لبنان اور مصر پر قبضہ کرنا چاہتا ہے، بلاول
- زر مبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں روپے کے مقابلے میں ڈالر مہنگا
- کے پی ہاؤس اسلام آباد میں توڑ پھوڑ کی تحقیقات کیلیے 11 رکنی کمیٹی کی منظوری
- لبنان میں حزب اللہ سے دوبدو جھڑپیں؛ اسرائیلی فوج کا دوسرا اہلکار بھی ہلاک
- ڈنمارک میں اسرائیلی سفارت خانے پر 5 روز میں تیسرا بم دھماکا
- کراچی؛ انٹربورڈ میں انتظامی بحران شدت اختیار کرگیا، سیکریٹری کو بھی عہدے سے ہٹادیا گیا
پاک بھارت میچ؛ بھارتی صحافی کا اسٹیڈیم میں چوری کی وارداتوں کا انکشاف
بھارتی صحافی نے آئی سی سی ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کے دوران شائقین کرکٹ کے ساتھ چوری کی ورداتوں کا انکشاف کردیا۔
احمد آباد کے نریندر مودی کرکٹ اسٹیڈیم میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ دیکھنے والے شائقین کرکٹ اپنے موبائل فونز، پرس سمیت کئی قیمتی اشیاء سے محروم ہوگئے۔
ٹوئٹر پر بھارتی صحافی وکرانت گپتا کی ٹوئٹ وائرل ہورہی جس میں انہیں بتاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے کہ ’’میں اور ایک دوست گیٹ سے داخل ہونے کی بات کررہے تھے کہ ایک منٹ سے بھی کم وقت میں فون چوری ہوگیا‘‘۔
مزید پڑھیں: پاک بھارت میچ؛ اروشی روٹیلا 24 قیراط گولڈ والے آئی فون سے محروم ہوگئیں
انہوں نے سوال اٹھایا کہ ’’اسٹیڈیم میں 1 لاکھ 25 سے زائد تماشائی آتے ہیں تو سیکیورٹی کے مسائل ضرور ہوتے ہیں لیکن چوریاں ہمارا تشخص خراب کررہی ہیں‘‘۔
مزید پڑھیں: فلسطینوں کے نام ایوارڈ؛ بھارتی شائقین کیجانب سے رضوان کو ناروا سلوک کا سامنا
معروف صحافی نے کہا کہ پاک بھارت میچ کے دوران کئی سو افراد نے اپنے فون، پرس سمیت کئی قیمتی چیزیں چوری ہونے کی شکایات درج کروائی ہیں۔
گزشتہ دنوں بھارتی اداکارہ و ماڈل اروشی روٹیلا بھی پاک بھارت میچ کے دوران اپنے مہنگے ترین فون سے محروم ہوگئیں تھی جس پر انہوں نے سوشل میڈیا پر پوسٹ بھی شیئر کی تھی۔
مزید پڑھیں: ایوارڈ فلسطینیوں کے نام کیوں کیا؛ رضوان کے اقدام پر بھارتی چراغ پَا
اداکارہ کا کہنا تھا کہ اروشی نے سوشل میڈیا پر مداحوں سے درخواست کی کہ میرا 24 قیراط گولڈ والا آئی فون کھو گیا! اگر کسی کو یہ فون نظر آجائے تو برائے مہربانی میری مدد کرتے ہوئے مجھ سے جلد از جلد رابطہ کرے۔
واضح رہے کہ دونوں ٹیموں کے درمیان کھیلے گئے میچ میں میزبان نے گرین شرٹس کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 7 وکٹوں سے شکست دی تھی۔
https://twitter.com/_FaridKhan/status/1714181389212397628
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔