- نو منتخب امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا
- اقوام متحدہ میں فلسطین کی مستقل رکنیت؛ امریکا ووٹنگ رکوانے کیلیے سرگرم
- راولپنڈی میں گردوں کی غیر قانونی پیوندکاری میں ملوث گینگ کا سرغنہ گرفتار
- درخشاں تھانے میں ملزم کی ہلاکت، سابق ایس پی کلفٹن براہ راست ملوث ہونے کا انکشاف
- شبلی فراز سینیٹ میں قائد حزب اختلاف نامزد
- جامعہ کراچی ایرانی صدر کو پی ایچ ڈی کی اعزازی سند دے گی
- خیبر پختونخوا میں بیوٹی پارلرز اور شادی ہالوں پر فکسڈ ٹیکس لگانے کا فیصلہ
- سعودی عرب میں قرآنی آیات کی بے حرمتی کرنے والا ملعون گرفتار
- سائنس دان سونے کی ایک ایٹم موٹی تہہ ’گولڈین‘ بنانے میں کامیاب
- آسٹریلیا کے سب سے بڑے کدو میں بیٹھ کر شہری کا دریا کا سفر
- انسانی خون کے پیاسے بیکٹیریا
- ڈی آئی خان میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے بچی سمیت 4 کسٹم اہلکار جاں بحق
- سینیٹر مشاہد حسین نے افریقا کے حوالے سے پاکستان کے پہلے تھنک ٹینک کا افتتاح کردیا
- گوگل نے اسرائیل کیخلاف احتجاج کرنے والے 28 ملازمین کو برطرف دیا
- آپریشن رجیم میں سعودی عرب کا کوئی کردار نہیں، عمران خان
- ملک کو حالیہ سیاسی بحران سے نکالنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت
- سعودی سرمایہ کاری میں کوئی لاپرواہی قبول نہیں، وزیراعظم
- ایرانی صدر کا دورہِ پاکستان اسرائیل کے پس منظر میں نہ دیکھا جائے، اسحاق ڈار
- آدھی سے زائد معیشت کی خرابی توانائی کے شعبے کی وجہ سے ہے، وفاقی وزیر توانائی
- کراچی؛ نامعلوم مسلح ملزمان کی فائرنگ سے 7بچوں کا باپ جاں بحق
راجن پور کے قریب ریلوے ٹریک پر دھماکا، خوشحال خان اپکسپریس بڑی تباہی سے بچ گئی
راجن پور: روجھان شاہوالی پھاٹک کے قریب ریلوے کی پٹڑی کو دھماکے سے اڑا دیا گیا جس سے نتیجے میں ٹریک کا 2 فٹ کا حصہ متاثر ہو گیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق راجن پور میں روجھان شاہوالی پھاٹک کے قریب ریلوے کی پٹڑی کو ریموٹ کنٹرول بم کی مدد سے اڑا دیا گیا جس کے باعث ریلوے ٹریک کا 2 فٹ کا حصہ متاثر ہوا، دھماکے کے باعث متاثرہ ٹریک پر ہر قسم کی ٹرینوں کی آمدورفت روک دی گئی ہے۔
ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ دھماکے کی جگہ سے کچھ ہی دیر بعد کراچی سے پشاور جانے والی خوشحال خان خٹک ایکسپریس کو گزرنا تھا، اگر تخریب کاری کا منصوبہ کامیاب ہو جاتا تو بڑا جانی و مالی نقصان ہو سکتا تھا۔ دھماکے کے خوشحال خان خٹک ایکسپریس کو ڈیرہ غازی خان ریلوے اسٹیشن پر ہی روک لی گیا ہے جب کہ ٹریک کی بحالی کے لئے امدادی کارروائیوں جاری ہیں، پٹری کی بحالی کے ٹریک کو ٹرینوں کی آمدورفت کے لئے کھول دیا جائے گا۔
واضح رہے کہ کچھ عرصے قبل بھی راجن پور کے قریب خوشحال خان خٹک ایکسپریس کو دھماکے کی مدد سے اڑا دیا گیا جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے تھے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔