- کراچی: تاجر آصف بلوانی کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم مقابلے میں ہلاک
- فلوریڈا: ٹرمپ کے قریب ایک بار پھر فائرنگ، سابق امریکی صدر محفوظ رہے
- مولانا فضل الرحمان نے ہمیں سپورٹ نہیں کیا، خواجہ آصف
- کورنگی میں دو سیاسی جماعتوں کے درمیان مسلح تصادم، تین افراد زخمی ہوگئے
- الیکشن کمیشن کا اجلاس طلب، سپریم کورٹ کی وضاحت کا جائزہ لیا جائے گا
- آئینی ترامیم: قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس آج ساڑھے 12 بجے تک ملتوی
- آئینی ترامیم معاملہ: وفاقی کابینہ کا اجلاس بھی ملتوی
- پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان
- لانڈھی میں گارمنٹس فیکٹری میں آتشزدگی، لاکھوں روپے کا سامان جل کر خاکستر
- ہمارے دو سینٹرز کو مسلسل ڈرایا دھمکایا جا رہا ہے، قائم مقام صدر بی این پی مینگل
- پشاور میں ریگی ماڈل ٹاؤن پولیس اسٹیشن پر دہشت گردوں کا حملہ
- اے این پی نے آئینی ترمیم کی حمایت کا عندیہ دے دیا
- خصوصی کمیٹی اجلاس بے نتیجہ ختم، حکومت کا اپوزیشن کے ساتھ ڈیڈلاک برقرار
- منگولیا اسنوکر ورلڈ کپ: اسجد اقبال اور اویس منیر پری کوارٹر راؤنڈ میں پہنچ گئے
- آئینی ترامیم؛ قومی اسمبلی کے اندر پی ٹی وی پر بھی پابندی عائد
- لاہور میں نوجوان کو اغوا کر کے تشدد کرنے والے دو ملزمان گرفتار
- چیمپئنز ون ڈے کپ: مارخورز نے اسٹالینز کو 126 رنز سے شکست دیدی
- سیاسی و آئینی معاملات پر پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی کیلئے سینیٹ کے 13 ارکان نامزد
- کسٹمز انٹیلی جنس کراچی؛ دو ہفتوں میں 37کروڑ 60 لاکھ روپے مالیت کی اسمگل شدہ اشیا ضبط
- حکومت کو بتادیا جلدی کیا ہے بل کو مؤخر کردیں، مولانا عبدالغفور حیدری
ملیے بھارت کے الہ دین اور اس کے جادوئی قالین سے
گروگرام: الہ دین اور اس کا جادوئی قالین ہمیں محظوظ کرنے میں کبھی ناکام نہیں رہتے۔لڑھکپن کے دوران ہم میں سے اکثر اس جادوئی قالین پر سوار ہونا چاہتے تھے۔ اسی خواہش کو ایک بھارتی شہری نے حقیقت کا روپ دینے کی کوشش کی ہے۔
بھارتی شہر گروگرام سے تعلق رکھنے والے کیون کول الہ دین کی طرح کپڑے پہننا پسند کرتے ہیں اور اس کی نقل اتارتے ہیں۔ انہیں اکثر سڑکوں پر اپنے ’جادوئی قالین‘ پر گھومتے اور راہگیروں کو سلام کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔
جہاں لوگ کیون کول کے اس انداز سے لطف اندوز ہوتے ہیں وہیں لوگوں کو ان کے قالین کو دیکھ کر حیرت ہوتی ہے جو بظاہر ہوا میں اُڑ رہا ہے اور انکے اشارے پر چل رہا ہے۔
Reddit پر شیئر کی گئی ویڈیو میں الہ دین کے لباس میں ملبوس مسٹر کول دراصل سڑکوں پر اسکیٹ بورڈ پر سوار نظر ہیں جبکہ اسی انداز میں وہ ایک دکان سے آئس کریم لیتے ہوئے بھی دیکھے جاسکتے ہیں۔
خیال رہے یہ کلپ جو اصل میں جنوری 2022 میں شیئر کیا گیا تھا،Reddit پر دوبارہ شیئر کیا گیا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔