- کراچی: تاجر آصف بلوانی کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم مقابلے میں ہلاک
- فلوریڈا: ٹرمپ کے قریب ایک بار پھر فائرنگ، سابق امریکی صدر محفوظ رہے
- مولانا فضل الرحمان نے ہمیں سپورٹ نہیں کیا، خواجہ آصف
- کورنگی میں دو سیاسی جماعتوں کے درمیان مسلح تصادم، تین افراد زخمی ہوگئے
- الیکشن کمیشن کا اجلاس طلب، سپریم کورٹ کی وضاحت کا جائزہ لیا جائے گا
- آئینی ترامیم: قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس آج ساڑھے 12 بجے تک ملتوی
- آئینی ترامیم معاملہ: وفاقی کابینہ کا اجلاس بھی ملتوی
- پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان
- لانڈھی میں گارمنٹس فیکٹری میں آتشزدگی، لاکھوں روپے کا سامان جل کر خاکستر
- ہمارے دو سینٹرز کو مسلسل ڈرایا دھمکایا جا رہا ہے، قائم مقام صدر بی این پی مینگل
- پشاور میں ریگی ماڈل ٹاؤن پولیس اسٹیشن پر دہشت گردوں کا حملہ
- اے این پی نے آئینی ترمیم کی حمایت کا عندیہ دے دیا
- خصوصی کمیٹی اجلاس بے نتیجہ ختم، حکومت کا اپوزیشن کے ساتھ ڈیڈلاک برقرار
- منگولیا اسنوکر ورلڈ کپ: اسجد اقبال اور اویس منیر پری کوارٹر راؤنڈ میں پہنچ گئے
- آئینی ترامیم؛ قومی اسمبلی کے اندر پی ٹی وی پر بھی پابندی عائد
- لاہور میں نوجوان کو اغوا کر کے تشدد کرنے والے دو ملزمان گرفتار
- چیمپئنز ون ڈے کپ: مارخورز نے اسٹالینز کو 126 رنز سے شکست دیدی
- سیاسی و آئینی معاملات پر پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی کیلئے سینیٹ کے 13 ارکان نامزد
- کسٹمز انٹیلی جنس کراچی؛ دو ہفتوں میں 37کروڑ 60 لاکھ روپے مالیت کی اسمگل شدہ اشیا ضبط
- حکومت کو بتادیا جلدی کیا ہے بل کو مؤخر کردیں، مولانا عبدالغفور حیدری
بنگلہ دیش اور سری لنکا میں بحالی وقار کی جنگ
کراچی: فضائی آلودگی سے دوچار ہونے والی ٹیمیں بنگلہ دیش اور سری لنکا ون ڈے ورلڈ کپ میں آج بھارتی دارالحکومت میں مدمقابل آئیں گے۔
دونوں ٹیموں کیلیے یہ مقابلہ چیمپئنز ٹرافی میں شرکت یقینی بنانے کے حوالے سے بہت اہم ہوگا، ٹائیگرز ورلڈ کپ کی دوڑ سے باہرہوچکے ہیں جبکہ سری لنکا بھی 7میچزمیں صرف 4 پوائنٹس جوڑ کر ٹائٹل کی دوڑ سے دور جاچکا ہے، ایونٹ کی ٹاپ 7 سائیڈز 2025 میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی میں میزبان پاکستان کے ساتھ شریک ہوپائیں گی۔
سری لنکن بیٹنگ لائن اس سے قبل بھارت کیخلاف 55 پر ڈھیرہوکر بڑی ناکامی سے دوچار ہوئی ہے،مشفیق الرحیم نے ایونٹ کے آغاز پر چھٹی پوزیشن پر بیٹنگ کی لیکن وہ 28.50 کی اوسط سے 171 رنز بناپائے ہیں اور اب وہ اپنی پرانی پوزیشن نمبر 4 پر واپسی کریں گے۔
یہ بھی پڑھیں: دہلی کی فضائی آلودگی، سری لنکا کا بھی پریکٹس سیشن منسوخ
ٹائیگرزسے میچ میں یقینی طور پر ان کے بیٹرز کھویا ہوا اعتماد بحال کرنے کی بھی کوشش کریں گے، سری لنکا نے ڈیموتھ کرونا رتنے کی جگہ کوشل پریرا کو واپسی کا موقع فراہم کردیا، بیٹنگ کو تقویت دینے کے لیے دوشان ہیمانتھا بھی ڈونیتھ ویلالاگے کے لیے جگہ خالی کرسکتے ہیں، دہلی کی وکٹ پر رنز کے انبار لگ سکتے ہیں، اسی وکٹ پر گذشتہ ماہ سری لنکا سے میچ میں جنوبی افریقہ نے 428 رنز بنائے تھے۔
مجموعی طور پر دہلی کے موسم کی حالت بتدریج خراب ہے، دونوں ٹیموں نے پریکٹس سیشن منسوخ کردیے تھے، دلشان مدھوشنکا مزید 5 وکٹیں لیکر ورلڈ میں زیادہ شکاروں کے 23 ملکی ریکارڈ کو برابر کرسکتے ہیں، جو درست چمندا واس اور مرلی دھرن کے نام ہے، بنگلہ کپتان شکیب الحسن 1250 رنز بناکر ٹاپ اسکورر میں چوتھے نمبر پر ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔